Wed, 23 Nov 2016 22:09:49
ضلع شمالی کینرا جوئیڈا تعلقہ کے رام نگر میں ضلع پنچایت کے لئے جو ضمنی انتخاب ہوا اس میں کانگریس کے امیدوار نے جیت حاصل کی ہے۔یہ سیٹ ضلع پنچایت کے آزاد رکن ولاس نائک کی خود کشی کے ذریعے موت واقع ہونے سے خالی ہوئی تھی۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 22:06:49
کاروار بلدیہ کے وارڈ نمبر 10میں کانگریس کاونسلر فوت ہونے کی وجہ سے جو سیٹ خالی ہوگئی تھی اس پر ضمنی انتخاب ہوا۔ اور اس نشست پر بی جے پی امیدوار نے جیت درج کی۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 22:01:38
مختلف علاقوں سے روزانہ ایسی خبریں ملنی شروع ہوگئی ہیں کہ دوہزار روپے کی نوٹوں کی رنگین فوٹو کاپی بنا کر اسے بازار میں پھیلایا جارہا ہے۔ اور بھولے بھالے عوام یا چھوٹے موٹے بیوپاری اس کا شکار ہورہے ہیں۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 20:43:27
نیشنل ہائی وے 66 پرشیرور چیک پوسٹ کے پاس ٹرک اور بائک کے درمیان ہونے والی ٹکر میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ حادثہ ایسا خطرناک تھا کہ بائک سوار کو ٹرک تقریباً دو کلو میٹر تک گھیسٹ لے گیا۔ اس کے بعد لگنے والی آگ میں ٹرک اور موٹر بائک جل کر خاک ہوگئے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:54:06
کرناٹک ایک ایسی ریاست ہے جہاں پر تمام زبانوں کو برابر حق حاصل ہے یہاں کی ریاستی زبان کنڑا باوجود اس کے بلاکسی شک وشبہ یہ ریاست تمام زبانوں کو اپنی گود میں لیکر چلتی ہے
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:52:41
انسان اپنے ذاتی مفادات کے لئے قدرتی نظام کے ساتھ جس جنگ کا آغاز کیا تھا آج وہی نظام ہمارے ماحولیات پر گہرے اثرات مرتب کررہا ہے کل تک جس آسانی کے ساتھ ہوا پانی دستیاب ہوتا تھا
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:45:45
لیبیا میں مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک بندر کے حملے کی وجہ سے دو قبائل کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں کم از کم 20افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:42:02
انگلینڈ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں مین آف دی میچ رہے ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازوں کی درجہ بندی میں چوتھے مقام پر پہنچ گئے۔
View more
Wed, 23 Nov 2016 12:38:07
خواتین باکسر کی قومی چمپئن شپ میں اتحادی عملے اور تکنیکی ٹیم میں مردوں کا دبدبہ ہے اور رنگ کے باہر خواتین کی تعداد کافی کم ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy