Mon, 12 Dec 2016 11:03:22
حکومت نے سفرکے دستاویزات جاری کرنے سے متعلق خدمات کو آسان بنا دیا ہے جس کے ساتھ ہی موجودہ پاسپورٹ میں تاریخ پیدائش کو تبد یل کروانا آسان ہو گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 07:26:18
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپوزیشن جماعتوں پر نوٹ بندی کے معاملے پر سچ کو دبانے کی کوشش کرنے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ یہ لوگ کسی بھی صورت میں ایمانداری کے راستے پر نہیں آنا چاہتے، لیکن ایمانداروں کے طفیل سے وہ اس جنگ کوضرور جیتیں گے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 22:53:17
شہر کے آزاد چوک پر واقع ہری ہرمیشور مندر میں ہوئی چوری کے الزام میں پولس نے دو چوروں کو گرفتار کرلیا ہے، جن کی شناخت چنتامنی شہر کا ساکن راجو(40)اورسدھرشن (43) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 22:45:19
چکبالاپور ضلع کے تجارتی مرکز کہلانے والے چنتامنی شہر میں پچھلے کئی دنوں سے یہ شکایتیں عام ہورہی ہیں کہ ووٹر شناختی کارڈہونے کے باجود ووٹر لسٹ میں نام غائب ہے کئی لوگوں کے نام اور پیدائش تاریخ وغیرہ درست نہ ہونے کی شکایتیں بھی عام تھیں۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 22:38:44
تعلقہ کی ترقی صرف عوامی نمائندوں کے ذمہ داری نہیں ہے بلکہ تعلقہ کے افسروں کو بھی چاہئے کہ ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دیں اور پوری ذمہ داری اور ایمانداری کے ساتھ کام انجام دیں کیونکہ بغیر سرکاری افسروں کے تعاون کے تعلقہ کی ترقی ناممکن ہے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 21:57:45
اڈپی کے مضافات شیروا میں واقع آور لیڈی آف ہیلتھ چرچ میں ایستادہ سینٹ اینٹنی کی مورتی کو شرپسندوں نے توڑ پھوڑ کر رکھ دیا ہے اس کے علاوہ سینٹ لارنس کی مورتی کو اپنی جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 21:30:37
دومشتبہ افراد کی پوچھ تاچھ کے دوران اتفاقی طور پرراجدھانی جیویلرس کے پاس شوٹ آؤٹ کا ایک مفرور ملزم پولیس کے ہاتھ لگ گیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق وٹلاپولیس نے دیکھا کہ تھنگا لاڈی کے فیاض عرف پھیّا (۰۲ سال) اورکوٹیکر کے یحییٰ (۶۲ سال)نامی دو نوجوان مشتبہ حالت میں گھوم رہے ہیں۔ پھر ان سے پوچھ تاچھ کی تو پتہ چلا کہ وہ لوگ چوری کی ہوئی سگریٹ کے پاکٹس بس اسٹانڈ پر واقع ایک دکان میں فروخت کرنے کا موقع
View more
Sun, 11 Dec 2016 13:16:36
محکمہئ انکم ٹیکس نے کالے دھن کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آج چترادرگہ اور ہبلی سمیت متعدد مقامات پر چھاپے مارے اور آٹھ کروڑ روپیوں کے نئے نوٹ نقد، کروڑ وں روپیوں کے زیورات اور غیر قانونی املاک برآمد کی۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 13:13:33
کانگریس پارلیمانی پارٹی لیڈر ملیکارجن کھرگے نے نوٹ بندی کے متعلق وزیراعظم کے یکطرفہ فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ گزشتہ ایک ماہ سے اس فیصلے کا خمیازہ ملک کے غریب عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy