Thu, 08 Dec 2016 12:16:13
انسداد جرائم کیلئے مقرر پولیس افسران اور جوانوں کی طرف سے ہی اگر سنگین جرائم اور چوری کی وارداتیں سرزد ہورہی ہیں تو اس کیلئے محکمۂ پولیس کو اپنا محاسبہ کرنے اور ان جرائم میں ملوث عملے کے خلاف کارروائی کرنے کی ضرورت ہے۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 12:11:57
ریاست میں خشک سالی کی سنگین صورتحال سے نمٹنے کیلئے ایک کل جماعتی وفد دہلی لے جایا جارہا ہے۔ وزیر اعلیٰ سدرامیا نے آج یہ بات بتائی۔ انہوں نے کہاکہ ریاست میں خشک سالی کی سنگین صورتحال کے پیش نظر مرکزی حکومت سے 4700 کروڑ روپیوں کی مدد مانگنے کیلئے یہ وفد وزیراعظم مودی سے نمائندگی کرے گا۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 12:09:25
کالادھن رکھنے والوں پر اپنے حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے محکمۂ انکم ٹیکس کے بعد سی بی آئی نے سات افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کیا ہے اور دو کو گرفتار کرلیا ہے۔ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے پراجکٹ آفیسر جئے چندرا سمیت سات ملزمین کے خلاف سی بی آئی نے ایف آئی آر داخل کیا ہے۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 12:06:33
ریاستی اقلیتی ترقیاتی کارپوریشن کی طرف سے ریاست بھر میں حکومت کی فلاحی اسکیموں کے ذریعہ مستحق اقلیتوں کو پوری شفافیت کے ساتھ مالی امداد پہنچانے کی دیانتدارانہ کوشش کی جائے گی۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 11:06:05
پچهلے دوروز میں دو عظیم حادثے هوئے جس نے بر صغیر هندوپاک کو هلا کر رکهدیا۔ایک چنئ کی وزیراعلی جے للیتا طویل علالت کے بعد اپولو هستپال میں زندگی کی جنگ هار گئیں اور اس دارفانی سے کوچ کرگئیں دوسرے پاکستان کے مشهور مبلغ اسلام جنید جمشید ایک طیاره حادثه میں شهید هوگئے
View more
Wed, 07 Dec 2016 23:03:31
بزرگ ادیب و محقق علمی شخصیت پروفیسر محمد ہاشم علی صاحب کا آج 87 سال کی عمر میں ان کی رہائش گاہ واقع مہتاب علی کمپاؤنڈ (ایوان شاہی روڈ) میں انتقال ہوگیا۔ وہ ایک عرصہ سے صاحب فراش تھے۔
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:53:56
تعلقہ کنچارہلی رورل پولیس تھانہ کے حدود کٹگین ہلی گرام کی ساکنہ ناگ وینی(30)بیٹی نہاریکا(6)نے اپنی بیٹی کو کروشی ہنڈا میں پھینک خود میں کود کر خود کشی کرلی
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:50:54
شہر میں پچھلے تین سال قبل ایک حادثہ پیش آیا اُس حادثہ کے ذمہ دار مجھے ٹہراتے ہوئے مسلمانوں میں میرے خلاف افواہ پھیل کر جان بوجھ کر مجھے بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہیں
View more
Wed, 07 Dec 2016 12:45:18
اگلے سال ہونے والے پنجاب اسمبلی انتخابات سے پہلے کرکریٹر نوجوت سنگھ سدھو کے کانگریس میں شامل ہونے کے آثارکے درمیان یہاں ریاستی کانگریس کے سربراہ امریندر سنگھ سے ان کی ملاقات ہوئی ہے ۔دوماہ پہلے سدھو نے بی جے پی چھوڑی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy