Tue, 22 Nov 2016 13:17:47
پاکستان کے قبائلی علاقے مہمند ایجنسی میں شدت پسندوں کے حملے میں زخمی ہونے والے دو لیویز اہلکار اسپتال میں دم توڑ گئے ہیں۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:15:11
ہندوستان کے گگن جیت بھلر نے چار انڈر پار 68کا اسکور کرکے 300000ڈالر انعامی رقم کا بینک بی آرآئی جے سی بی انڈونیشیا اوپن ٹائٹل تیسری بار جیت لیا۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:12:59
اپنی ا سپن تکڑی کی عمدہ بولنگ کے دم پر ہندوستان نے انگلینڈ کو دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں آج 246رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1.0سے سبقت بنا لی۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:10:33
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی نے آج یہاں دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ پر ملی 246رن کی جیت میں اپنے گیند بازوں بالخصوص ڈبیوکرنے والے جینت یادو کی شراکت کی تعریف کی۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:09:20
آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کے صدر پرفل پٹیل نے کہا کہ ہندوستان انڈر 20فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کی دعویداری کرے گا جو ملک میں کھیل کی ترقی میں مہم کا حصہ ہو گا۔ہندوستان اگلے سال فیفا انڈر 17ورلڈ کپ کی میزبانی کر رہا ہے۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 13:06:11
لندن میں کھیلے جانے والے اے ٹی پی ورلڈ ٹوور ٹینس کے فائنل میچ میں برطانیہ کے کھلاڑی اینڈی مرے نے سربیا کے نوواک جوکووچ کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔سال کے آخری بڑے ٹورنامنٹ میں کامیابی کے بعد اینڈی مرے اس سال کے اختتام پر ٹینس کی عالمی درجہ بندی میں پہلے نمبر پر آ گئے ہیں۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 12:42:43
جرمن چانسلرنے میرکل نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ اس بات کے سرکاری اعلان سے قبل، وہ کرسچین ڈیموکریٹس (سی ڈی یو) کے اعلیٰ سطحی ارکان سے ملاقات کر چکی ہیں۔
View more
Tue, 22 Nov 2016 12:38:42
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے تمام فریق کی جانب سے یمن میں جنگ بندی پر رضامندی کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے، جو قابل تجدید ہوگی، جس کا اعلان ہفتے کے روز کیا گیا، جس کی ابتدا 48گھنٹوں کی جنگ بندی سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy