Fri, 09 Dec 2016 05:12:17
ایک طرف جہاں عام آدمی کو اپنے روزمرہ اخراجات کے لئے ہزار اور دو ہزار روپے بینک سے نکالنے کے لئے پورا پورا دن دھکے کھانا پڑرہا ہے ، وہیں دوسری طرف غیر قانونی طریقوں سے بڑی بڑی مقدار میں غیرمحسوب رقم لے جانے اور پولیس کے شکنجے میں پھنسنے کے واقعات اب روزانہ کا معمول بن گئے ہیں۔سچائی یہ بھی ہے بہت سارے معاملات کی بھنک تو پولیس کو بھی نہیں لگتی اور غیر قانونی لین دین بڑے آرام سے انجام دیا جار ہا ہے۔جس
View more
Fri, 09 Dec 2016 05:09:11
ایک نابالغ لڑکی کی عصمت دری کے الزام میں گرفتار عیسائی پادری کو کیرالہ کی ایک خصوصی عدالت نے دوہری عمر قید کی سزاسنائی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فادر ایڈون فیگاریز نے چرچ سے وابستہ ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ مسلسل جنسی زیادتیاں کی تھیں۔گزشتہ سال اپریل میں لڑکی کی ماں کی طرف سے پولیس میں شکایت کے بعد پادری فیگاریزکچھ وقفے کے لئے لا پتہ ہوگیا تھا جسے بعد میں پولیس نے گرفتار کرکے جیل بھیج دیا تھا۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 13:29:55
ریاستی حکومت کے جانب سے تعلقہ پنچایتی کے حدود میں آنے والے گرام پنچایتوں کے ترقی کے لئے دیا جارہا ترقیاتی کاموں کا فنڈ صرف کانگریس پارٹی کے کارکنان جہاں ہیں انھیں علاقوں کو دیا جارہا اور فنڈ بھی زیادہ انہیں علاقوں کے لئے استعمال بھی ہورہاہے یہ الزام مرغ ملہ حلقہ جنتادل(ایس)تعلقہ پنچایتی کے رُکن راجنانے لگائی ۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 13:26:26
کم عمر میں بچوں کو سکھائے جانے والے آداب تا عمر اسے یاد رہتے ہیں اور زندگی کے ہر پہلو میں انہیں وہ کام آتے ہیں والدین اور اساتذہ کو چاہئے کہ بچوں کی صحیح تربیت کریں یہ بات چنتامنی حلقے کے رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 12:55:32
نوٹ بندی کے بعدجہاں لوگ چھٹے پیسوں کے مسئلے سے دو چار ہیں وہیں ریزرو بینک آف انڈیا جلد ہی مارکیٹ میں100روپے کا نیا نوٹ جاری کرے گا۔اس میں شناخت کے فیچرس کچھ بڑے ہوں گے۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 12:51:29
نو ٹ بندی کے معاملے پرپارلیمنٹ میں بحث نہیں ہونے دینے کیلئے اپوزیشن پرشدیدحملہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندرمودی نے آج کہاکہ یہ غیر جمہوری ہے اوراس اہم اصلاحی قدم کو حکومت کے مختلف فیصلوں پر بحث ہوئی ہے جوسماج پراثرڈالنے والے رہے ہیں لیکن اب نوٹ بندی جیسے تخلیقی فیصلے پراپوزیشن پارٹیاں ایوان میں تعطل پیدا کر رہی ہیں۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 12:45:50
سستی ایئر لائنس انڈیگو نے اپنے اس طیارے کے دو پائلٹوں کو ملازمت سے ہٹا دیا ہے جس میں مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی سوار تھیں اور جس کے بارے میں ترنمول کانگریس نے الزام عائد کیا تھا کہ ایندھن کی کمی کے باوجود طیارے کو لینڈ کروانے میں ترجیح نہیں دی گئی۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 12:42:56
سپریم کورٹ گجرات کیڈر کے آئی پی ایس افسر راکیش استھانہ کو سی بی آئی کا عبوری ڈائریکٹر بنائے جانے کو چیلنج کرنے والی درخواست پر 9 ؍دسمبر کو سماعت کرنے کے لیے تیار ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 08 Dec 2016 12:36:08
یہاں سے قریب کوڈیکال نامی مقام پر ایک زیرتعمیر عمارت میں کنٹراکٹر نے پھانسی لگا کر خود کشی کر لی ہے۔ ہلاک ہونے والے کنٹراکٹر کا نام و دیادھر شیٹھ (۴۲ سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy