Sun, 11 Dec 2016 12:47:39
جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے میچ دو ہاف فارمیٹ میں کرانے کے بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کے فیصلے سے زیادہ تر کوچ خفا ہیں جن کا ماننا ہے کہ جونیئر کھلاڑیوں کی ترقی کیلئے سینئر اور جونیئر سطح پر فارمیٹ میں یکسانیت ہونی چاہیے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:45:44
ہندوستان کے وراٹ کوہلی نے آج یہاں جاری بلے بازوں کی آئی سی سی رینکنگ میں اپنا دوسرا مقام برقرار رکھا جبکہ آسٹریلوی اوپنر ڈیوڈ وارنر ان سے محض دو پوائنٹس پیچھے تیسرے مقام پر ہیں۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:41:31
مغربی افریقی ریاست گیمبیا پر بائیس سال سے حکومت کرتے چلے آ رہے لیڈر یحییٰ جامہ نے صدارتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے اور نئے سرے سے صدارتی انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:38:49
بحرالکاہل میں واقع جزائر سلیمان ”سولومون آئی لینڈز“میں علی الصبح 6,9شدت کے طاقت ور زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے لیکن اس میں کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:29:32
لغاریہ میں آج ہفتے کے روز رونما ہونے مال بردار ریل گاڑی کے ایک حادثے میں کم ازکم چار افراد ہلاک جبکہ بیس زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس نے بتایا ہے کہ شمال مشرقی علاقے میں یہ ٹرین پٹری سے اتر گئی اور قریبی مکانات اس کی زد میں آ گئے۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:12:27
ایران میں پاسداران انقلاب کی باسیج ملیشیا کے سربراہ کی تبدیلی کی خبر کو سرکاری اور نجی ذرائع ابلاغ نے غیرمعمولی کوریج دی ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق باسیج ملیشیا کے نئے سربراہ بریگیڈییر غلام حسین غیب پرور پاسداران انقلاب کے اہم فوجی عہدیدار ہیں جو شام میں موجود ایرانی فورسز کی کمان کرچکے ہیں۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:09:37
امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے ایک تجزیے کے مطابق امریکی صدارتی الیکشن کے دوران روس نے ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی مہم کو کامیاب بنانے میں خفیہ طور پر مدد کی تھی۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:06:22
شام اور عراق میں سرگرم داعش کے خلاف امریکا کی قیادت میں قائم بین الاقوامی اتحاد نے فضائی حملوں کے دوران شام میں داعش کے 168آئل ٹینکر تباہ کردیے ہیں۔
View more
Sun, 11 Dec 2016 12:02:54
کچھ حادثے ایسے ہوتے ہیں جن سے لاکھ چاہتے ہوئے بھی انسان پیچھا نہیں چھڑاپاتا ہے۔ وہ حادثہ دل و دماغ کو ایک دم سے مفلوج کرکے سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کو مفقود کردیتاہے اور ذہن بار بار اس حادثے کی نفی کرتا ہے کہ نہیں ایسا نہیں ہواہوگا۔ وہ اس حادثہ میں بچ گئے ہوں گے لیکن وہ رونما ہوچکا ہوتا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy