Mon, 12 Dec 2016 12:48:38
کنچارہلی رورل پولیس تھانہ کے حدود مرغ ملہ دیہات کے تالاب میں ڈوب کر ایک شخص نے دم توڑ دینے کا واقع پیش آیا ہے کنچارہلی رورل پولیس تھانہ سے ملی اطلاع کے مطابق بنگلور شیواجی نگر کا ساکن وسیم(22)پچھلے چند دنوں سے مرغ ملہ درگاہ کے احاطہ ایک ہوٹل میں کام کرتا تھا
View more
Mon, 12 Dec 2016 12:46:23
چنتامنی تعلقہ کے بنگلور ہائی وے روڈ پر واقعی چنسندرہ گاؤں کے سرکاری کنڑا اسکول میں پہلی مرتبہ ایسٹ پاؤنٹ ہاسپتل کے زیر اہتمام مفت ہیلتھ چیک آپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا تھا
View more
Mon, 12 Dec 2016 12:44:08
چنتامنی اور مرغ ملہ کے درمیان پچھلے کئی دنوں سے سڑک حادثات پیش آرہے ہیں کئی لوگ اپنی جان گنوا بیٹھے ہیں ان سڑ ک حادثوں پر قابو پانے کیلئے بہت جلد چنتامنی تا مرغ ملہ ڈبل روڈ کی تعمیر کیلئے کوشش کی جائیگی یہ بات رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے کہی ۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 12:09:57
مرڈیشور کے نیشنل اسکول میں آٹھویں جماعت کے طلباء کے لیے مفت سائکلیں تقسیم کی گئیں۔ پروگرام کا آغاز محمد مفیض معین الدین فکو کی تلاوتِ کلام پاک سے ہوا۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:54:08
لوک سبھا نائب صدر ایم تھنبی دری نے انا ڈی ایم کے جنرل سکریٹری کے عہدے کے لئے ششی کلا کے نام کی حمایت کی ہے۔اس کے ایک ہی دن پہلے تمل ناڈو کے وزیر اعلی او پنیرسیلوم نے کہا تھا کہ وی کے ششی کلا کو پارٹی کی باگ ڈور سنبھال لینی چاہئے۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:49:17
کانگریس صدر سونیاگاندھی نے استنبول میں آج دہرے بم حملے کی مذمت کی جس میں 29افراد ہلاک اور166دیگرافرادزخمی ہو گئے۔سونیاگاندھی نے کہاکہ معصوم شہریوں کے خلاف یہ دہشت گردی کی ناقابل قبول کارروائی ہے۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:46:59
ملک کے مختلف علاقوں میں بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کے مقصد سے بھوپال، بھونیشور، جودھپور، پٹنہ، رائے پور اور رشی کیش میں قائم آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس)کو ڈاکٹروں اور میڈیکل فیکلٹی کی زبردست کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:41:03
جموں و کشمیر حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کی ویب سائٹ کے مطابق ،ریاست میں دو کابینی وزیربرائے قانون و انصاف محکمہ کا چارج سنبھال رہے ہیں۔ریاستی حکومت کی سرکاری ٹیلی فون ڈائریکٹری میں پی ڈی پی لیڈر عبد الحق خان اور بشارت بخاری کو محکمہ برائے قانون و انصاف کا چارج سنبھالے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
View more
Mon, 12 Dec 2016 11:35:50
مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ کے زیراہتمام10؍دسمبر کی شب مسلم چوک گلبرگہ پر محفل میلاد مصطفی ﷺ کی شان میں’’نوربھری رات‘‘ کا انعقاد عمل میں لایا گیا۔ اس تقریب کی نگرانی الحاج ڈاکٹر قمرالاسلام صاحب صدر مرکزی سیرت کمیٹی ضلع گلبرگہ و سابق ریاستی وزیر حکومت کرناٹک، رکن اسمبلی گلبرگہ شمال نے فرمائی ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy