Wed, 15 May 2024 12:33:46
شیموگہ سے میسورو کی طرف جا رہی کے ایس آر ٹی سی کی آئیراوتی بس میں اچانک آگ لگنے سے پوری بس جل کر خاکستر ہوگئی ۔ ڈرائیور کی پھرتی اور مستعدی کی وجہ سے کسی بھی مسافر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ۔
View more
Wed, 15 May 2024 12:30:04
انٹرنیٹ اور فون کالس کے ذریعے فریب دہی اور بڑی رقم لوٹنے کے معاملات عام ہوگئے ہیں جس سے بچنا بہت ہی مشکل ہو گیا ہے ۔ ایسی ہی ایک ناکام کوشش کا معاملہ بھٹکل کے ایک تاجر نوین کے ساتھ پیش آیا ہے ۔
View more
Wed, 15 May 2024 12:26:07
دبئی اور مسقط سے ملی اطلاعات کے مطابق وہاں پر مقیم بھٹکلی طلبہ نے سینٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے منعقدہ بارہویں جماعت (ایس ایس سی) کے امتحانات میں عمدہ نتائج درج کیے ہیں ۔
View more
Wed, 15 May 2024 12:17:49
اتر پردیش میں انتخابات کے چار مراحل کی تکمیل کے ساتھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی کو درپیش چیلنجوں کے پیش نظر مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، جنہیں اب پارٹی کا چانکیہ کہا جاتا ہے، نے سب سے زیادہ لوک سبھا سیٹوں والی ریاست کی کمان سنبھال لی ہےناراض چھتریہ لیڈروں کو راضی کرنا ہو، انہیں پارٹی میں شامل کرنا ہو یا پھر سیٹوں کے حساب سے مسائل پیدا کرنے والے لوگوں کو پٹری پر لانا ہو، امت شاہ ان سب معاملوں کو سلجھ
View more
Wed, 15 May 2024 12:13:26
سماج وادی پارٹی (ایس پی) سربراہ اکھلیش یادو نے جھانسی میں بی جے پی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس بار 140 کروڑ عوام بی جے پی کو 140سیٹوں کے لئے ترسا دیں گے، جھانسی میں بی جے پی کی وداعی کی جھانکی تیار ہو رہی ہے۔
View more
Wed, 15 May 2024 12:09:05
اس طرح کے کئی واقعات منظر عام پر آ چکے ہیں، جہاں سائبر مجرم پولیس، سی بی آئی یا کسی اور تفتیشی ایجنسی کے افسران کا روپ دھار کر انہیں دھمکیاں دیتے ہیں اور بلیک میل کرتے ہیں۔ بھتہ خوری اور ڈیجیٹل گرفتاری جیسے واقعات بھی درج کیے جا رہے ہیں۔
View more
Wed, 15 May 2024 12:03:00
جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی بیوی اور جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کی مرکزی تشہیرکار کلپنا سورین نے کہا ہے کہ جمہوریت اور آئین کو تبدیل کرنے کی ذہنیت والی تاناشاہی قوتوں کے خلاف اس مرتبہ عوام الیکشن لڑ رہے ہیں اور عوام انہیں سبق سکھانے کے لئے کمر بستہ ہیں۔
View more
Wed, 15 May 2024 11:56:51
کانگریس صدر ملکارجن کھرگے نے آج اتر پردیش کے مہاراج گنج میں ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی اور مرکزی حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
View more
Wed, 15 May 2024 11:41:56
دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے آج ایک اہم جانکاری دیتے ہوئے بتایا کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کل دو روڈ شو کریں گے جس میں دہلی کی 7 میں سے 3 لوک سبھا سیٹوں پر کھڑے کانگریس امیدواروں کے لیے عوام سے ووٹ کی اپیل کریں گے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy