Mon, 31 Jul 2017 11:17:03
جموں و کشمیر کی اپوزیشن پارٹی نیشنل کانفرنس کے ایم پی فاروق عبداللہ نے ریاست کی پھل اور سیاحت کی صنعت کو جی ایس ٹی سے مستثنی کئے جانے کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کی مانگ کو لے کر ان کی سخت تنقید کی ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 10:51:33
ترنگا کے سلسلے میں جموں کشمیر کی وزیر اعلی محبوبہ مفتی کے تبصرے کو افسوسناک اور مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے مرکزی وزیر جتندر سنگھ نے کہا کہ ترنگا ہمارے لئے مقدس ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 10:48:23
جے این یو کے وائس چانسلر کی طرف سے طالب علموں کو متاثر کرنے کے لئے کیمپس میں فوج کا ایک ٹینک رکھنے کی خواہش جتانے پر اٹھے تنازعہ کے درمیان جامعہ ملیہ اسلامیہ (جے ایم آئی)کے وائس چانسلر پروفیسر طلعت احمد نے کہا کہ ہماری یونیورسٹی میں پہلے سے ہی لڑاکا طیارہ’’مگ‘‘لگا ہوا ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 10:44:36
ٹرینوں میں کمبلوں کے گندے ہونے کی شکایات سے پریشان انڈین ریلوے نے کمبلوں کو مرحلہ وار طریقے سے ڈیزائنراورہلکے کمبلوں سے تبدیل کرنے کے لیے ایک ایکشن پلان تیارکیا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 15:16:16
جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے ٹہاب میں اتوار کی صبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والے ایک مسلح تصادم میں حزب المجاہدین سے وابستہ دو دہشت گرد کو ہلاک کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 13:34:08
ضلع شمالی کینرا کے سرحدی علاقے ماجالی میں نو تعمیر شدہ سرکاری انجینئرنگ کالج کی عمارت کا افتتاح ایک عرصے سے ٹلا ہوا ہے اور اس سے طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر ہورہی ہیں۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 13:30:21
صبح صبح کالج جارہی ایک طالبہ کے ساتھ چھیڑ خانی کرنے والے اجنبی شخص کو لڑکی کے بتائے ہوئے حُلیے کی بنیاد پر چند گھنٹوں میں گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 13:23:48
استاد اور شاگرد کا رشتہ روحانی ہوتا ہے۔ لیکن بعض کم ذات قسم کے لوگ شرافت کے پردے میں استاد بن کر رہتے ہوئے بھی اپنی اصلیت پر آجاتے ہیں اورایسی حرکتیں کرجاتے ہیں جس سے یہ مقدس پیشہ ہی شرمسار ہوجاتا ہے۔
View more
Sun, 30 Jul 2017 13:15:07
منگلورو بنگلورو نیشنل ہائی وے پر پتور کے قریب کیدیلا نامی مقام پر صبح کی اولین ساعتوں میں مبینہ طور پر گائے کا گوشت لے جارہی ماروتی وین کا پیچھا کرکے ہندوجاگرن ویدیکے کے رضاکاروں نے گوشت اور وین پولیس کے ذریعے ضبط کروانے کی کارروائی انجام دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy