Mon, 31 Jul 2017 12:13:32
بنٹوال تعلقہ کے کلائی نامی مقام پر جہاں ایس ڈی پی آئی کے ایک لیڈر اشرف کلائی کا دن دہاڑے قتل کیا گیاتھا وہاں عوامی سہولت کے لئے تعمیر بس شیلٹرپر اشرف کے نام کا لگا ہوا بورڈ افتتاح کے چند منٹوں میں ہی تحصیلدار کے ذریعے ہٹادیا گیا۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 12:08:00
وندے ماترم پر چل رہے تنازعہ کے درمیان مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ وندے ماترم گانا اپنی پسند کی بات ہے اور جو لوگ اسے گانے سے انکار کر رہے ہیں،
View more
Mon, 31 Jul 2017 12:03:03
اپوزیشن کے نائب صدر امیدوار گوپال کرش گاندھی کے بھتیجے شری کرشن کلکرنی (کرش)نے اپنے ماما کو خط لکھ کر ان کے امیدوار بننے کو لے کر اپنا احتجاج درج کرایا ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 11:59:16
کیرالہ کے ترویندرم میں ایک ہسٹری شوٹر کی قیادت والے گروہ نے آر ایس ایس کے ایک کارکن کی ہفتہ کی رات دھاردار ہتھیار سے قتل کر دیا۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 11:55:29
بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے راجیہ سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس ممبران اسمبلی کو بھگوا پارٹی کی خریداری کی کوششوں سے بچانے کی کوشش کے تحت ایک ریزورٹ میں بھیجے جانے پر انہیں مویشی بتایا۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 11:44:08
گجرات میں اپنے 6 اراکین اسمبلی کے ٹوٹنے سے پریشان کانگریس نے 2اور ممبران اسمبلی کو بنگلور بھیج دیا ہے،اب کل 42ممبر اسمبلی بنگلور پہنچ چکے ہیں۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 11:37:57
اتر پردیش میں سماجوادی پارٹی میں پڑی پھوٹ ابھی بڑھتی دکھائی دے رہی ہے۔ہفتہ کو استعفی دینے والے سماج وادی پارٹی کے ایم ایل سی بکل نواب بی جے پی میں شامل ہو سکتے ہیں۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 11:34:45
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے ریڈیو پروگرام ’’من کی بات‘‘میں اتوار کو ملک سے خطاب کرتے ہوئے 2017سے 2022تک کا ایجنڈا دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy