Tue, 01 Aug 2017 10:32:12
سب ٹی وی کے مشہور ایکٹر منوج گوئل کی بیوی نیلما گوئل نے خودکشی کر لی ہے۔میڈیا میں آئی معلومات کے مطابق منوج اپنے خاندان کے ساتھ ممبئی میں واقع کاندولی کے لوکھنڈوالا علاقے میں رہتے ہیں۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 10:23:34
سپریم کورٹ نے یوپی حکومت کو سخت پھٹکار لگائی ہے۔سی جے آئی کھیہر نے پھٹکار لگاتے ہوئے کہاکہ حکومت عوام کے پیسے کا غلط استعمال کس طرح کرسکتی ہے؟۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 16:58:57
آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچنے والی ہندوستانی ٹیم کی تیز گیند باز جھولن گوسوامی اس وقت کسی رومانٹک شراکت میں شامل ہونے کی جلدی میں نہیں ہیں۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 16:55:51
سوشل میڈیا پر ٹرول ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے،بہت سے کرکٹر ٹرو ل کا شکار ہو چکے ہیں۔سب سے تازہ معاملہ محمد کیف کا ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 16:52:25
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شاندار آل راؤنڈر کا کردار ادا کرنے کے لئے کپتان وراٹ کوہلی نے ہاردک پانڈیاکا موازنہ بین اسٹوکس سے کیا ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 15:36:36
سرینگر میں ڈیوٹی کے دوران نماز کا وقت آنے پر ایک مسلم آفیسرس نے بارگاہ خدا وندی میں فریضہ نماز کو ادا کرنا شروع کیا تو ان کے ہندو ساتھی سپاہی نے پہرہ دیا ۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 14:49:40
منگلورو کے باجل علاقے میں گھریلو خاتون نے ایک عوامی کنویں میں چھلانگ لگا کر خود کشی کرلی ہے۔ اس طرح ہلاک ہونے والی خاتون کا نام جسنتھا ڈیسوزا (48سال) بتایا جاتا ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 14:43:05
نیشنل ہائی وے 75پر بنٹوال تعلقہ کے مانی میں ایک کار اور موٹر بائک کے درمیان ہونے والے تصادم میں بائک رائڈر موقع پرہی ہلاک ہوگیا اور پچھلی سیٹ پر سوار نوجوان بری طرح زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کیا گیا ہے مگر اس کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔
View more
Mon, 31 Jul 2017 12:58:08
ایک شخص جو اپنے شراب خانہ کو دوسری جگہ منتقل کرنے کے بجائے اسکول کو راستہ سے ہٹانا چاہتا تھا اسے ایک سخت سبق سیکھنا پڑا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy