Tue, 01 Aug 2017 11:52:58
بہوجن سماج وادی پارٹی(بی ایس پی) صدرمایاوتی نے آج بھارتیہ جنتا پارٹی(بھاجپا) پر الزام لگایا کہ پہلے اس نے جھوٹے یقین دہانیوں کے بل پر انتخاب جیتا اور اب اسی چھلاوے کی بنیاد پر حکومت چلا رہی ہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:46:23
اے ایس آئی نے سیاحوں میں نظم و ضبط کا احساس برقرار رکھنے کے لیے ملک کے 46عجائب گھروں کے اندر’’سیلفی اسٹک‘‘کے استعمال پر پابندی لگائی ہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:41:00
پٹنہ ہائی کورٹ نے نتیش کمار کی پارٹی جنتا دل یو کے بی جے پی کے ساتھ مل کر نئی حکومت کی تشکیل کرنے کو چیلنج کرنے والی دومفاد عامہ کی درخواستیں آج مستردکر دیں۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:36:33
چینی فوجیوں نے ہندوستانی علاقے میں ایک کلو میٹر اندر تک دراندازی کی اور اتراکھنڈ میں چمولی ضلع کے باراہوتی علاقے میں مویشی چرا رہے چرواہوں کودھمکی دی۔پی ٹی آئی کے مطابق یہ بات آج سرکاری ذرائع نے کہی۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:33:11
راجستھان میں مسلسل نویں دن بھی سیلاب سے بگڑے حالات میں تبدیلی نہیں ہے۔ریاست کے6اضلاع پالو،جالور،سروہی، باڑ میر، جودھپور اور جیسلمیر کے قریب 2000لوگ اب بھی سیلاب کی گرفت میں ہیں،
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:28:38
بی جے پی لیڈر اور سینئر وکیل سبرامنیم سوامی نے سنندا پشکر کیس میں دہلی ہائی کورٹ کے سامنے ایک اور درخواست دائر کی ہے۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:16:00
بہارکے مشہورمہاگٹھ بندھن ٹوٹنے کے بعد بھی لالو خاندان کی مشکلیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہیں۔تیجسوی کے بعداب تیج پرتاپ یادو بھی پھنستے نظر آرہے ہیں۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 11:09:04
بہارمیں مہاگٹھ بندھن ٹوٹنے سے ناراض جے ڈی یوکے سابق صدر اور پارٹی لیڈر شرد یادو پہلی بارمیڈیاکے سامنے آئے۔شردیادونے کہاکہ بہار کی عوام نے ہمیں بی جے پی کے ساتھ آنے کے لیے مینڈیٹ نہیں دیاتھا۔
View more
Tue, 01 Aug 2017 10:50:58
امت شاہ کے دورے کے پہلے دن اپنی پارٹیوں سے استعفیٰ دینے والے تینوں ایم ایل سی یشونت سنگھ، بکل نواب اور جے ویر سنگھ پیر کو بی جے پی میں شامل ہو گئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy