Wed, 02 Aug 2017 12:44:45
جی جی ونجارا کوگجرات کے سہراب الدین جعلی تصادم کے مقدمے میں لے بری کر دیاگیاہے ۔ونجارا کے علاوہ، راجستھان کیڈر کے ایک اور آئی پی ایس افسرکوبھی بری کردیاگیاہے ۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 12:38:04
سپریم کورٹ نے بہار کے وزیراعلیٰ نتیش کمار کے خلاف داخل کردہ درخواستوں کوسماعت کے لیے منظورکرنے پراتفاق کیاہے کہ ان کی قانون ساز کونسل کی رکنیت کو منسوخ کردیاجائے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 12:31:48
نتی آیوگ کے ڈپٹی چیئرمین اروند پنگڑھیا نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیاہے۔اس سلسلے میں انہوں نے وزیراعظم نریندرمودی کو ایک خط لکھا ہے کہ انہیں31اگست سے خدمات سے فری کردیاجائے ۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 12:26:26
سماج وادی پارٹی کے صدراکھلیش یادونے آج کہا کہ لکھنؤ-آگرہ ایکسپریس وے پربی جے پی کے قومی صدر امت شاہ بے بنیاد اور ناقابل یقین ہے۔اکھلیش نے الزام لگایا ہے کہ شاہ کا کہنا ہے کہ ایکسپریس کے راستے پرکوئی بھی اجازت نہیں ہے۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 12:21:52
آرجے ڈی صدرلالوپرسادنے آج بہارکے وزیراعلیٰ نتیش کمارپرحملہ بولتے ہوئے مہاگٹھ بندھن توڑنے کو لے کر ان پر’’خیانت ‘‘کرنے کا الزام عائد کیا اور کہا کہ ریاست میں مخلوط حکومت کی تشکیل کے لیے انہوں نے بی جے پی کے ساتھ ’’میچ فکس‘‘کیا۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 11:59:56
ملک کی آزادی میں مجاہدین کاجوکرداررہا ہے تاریخ کے صفحات میں اس کو کبھی نہیں بھلایاجاسکتاجبکہ آزادی کے لیے پرنٹ میڈیا یعنی اخبارات کارول نے عوام کے ذہنوں کو آزادی کے حقائق سے واقف کروانے میں جواہم کردار اداکیا ہے
View more
Wed, 02 Aug 2017 11:48:06
موضع نندور کا ساکن مشہور غنڈہ 19سالہ ملیکارجن عرف ملزم کریچرتے کافی عرصہ سے مخلتف جرائم کےمعاملات میں پولیس کو مطلوب تھا۔
View more
Wed, 02 Aug 2017 11:37:44
کانگریس نے آرسی کھٹیا کوتلنگانہ کا چارج اور ستیش جارچہلی کو سیکرٹری مقرر کر دیا ہے،اب تک دگ وجے سنگھ تلنگانہ انچارج تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy