Wed, 23 Aug 2017 10:28:05
آئندہ دنوں میں گنیش تہوار اور بقرعید آرہے ہیں، اس کے پیش نظر محکمۂ پولیس کی جانب سے کئے گئے انتظامات کا وزیر اعلیٰ کے سدارامیا نے جائزہ لیا، انہوں نے دیکھا کہ ان تہواروں کے وقت نظم وضبط، امن اور ہم آہنگی کی برقراری کے لئے کس طرح کے انتظامات کئے جارہے ہیں،
View more
Tue, 22 Aug 2017 19:39:01
بھٹکل تعلقہ کنڑاساہتیہ پریشداور دیپا بک ہاؤز پتور کے اشتراک سے بھٹکل کے ہنومان مندر کے قریب22اگست سے29اگست تک ایک ہفتے کے لئے کنڑا کتابوں کی نمائش اور فروخت کا اہتمام کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 19:35:11
انجمن انجینئرنگ اینڈ ٹیکنیکل کالج کی طالبہ سنہیاپانڈو نائک نے اپنے دوسرے سیمسٹر میں بہترین کارکردگی مظاہرہ کیا ہے۔موصولہ رپورٹ کے مطابق سنیہا نے میتھس میں100%اور کمپیوٹر انجینئرنگ میں 99%مارکس حاصل کیے ہیں اس طرح اس کامجموعی اوسط92%آیا ہے۔ بتایا جاتاہے سنہیا کے والد پانڈو نائک انجمن میں ہی ملازمت کررہے ہیں۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 19:27:40
ماروکیری ایس پی ہائی اسکول میں طلبہ کی سہولت کے لئے جاری کی گئی نئی بس سروس کا افتتاح مقامی ایم ایل اے منکال وئیدیا کے ہاتھوں عمل میں آیا۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 19:16:53
کچھ عرصے پہلے میڈیا میں یہ خبر عام ہوئی تھی کہ بھٹکل سے تعلق رکھنے والے شفیع ارمار کو شام میں سرگرم دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کا اہم ترین ایجنٹ ہونے کی وجہ سے امریکہ نے اسے دنیا کامطلوب ترین دہشت گرد global terrorist قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 18:47:09
طلاق، تعدد ازدواج اور حلالہ سے متعلق ملک کی سب سے بڑی عدالت (سپریم کورٹ) میں جاری مقدمہ کا فیصلہ باہم ٹکرارہا ہے، سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ پرسنل لا پورے طور پر محفوظ رہے گا، وہ آئین ہند کی دفعہ ۲۵ کے دائرے میں آتا ہے ،فیصلہ کا یہ حصہ تمام مسلمانان ہند کی کامیابی ہے، سپریم کورٹ کایہ فیصلہ واضح کرتا ہے کہ شرعی احکام مسلم پرسنل لا کا حصہ ہیں، اور ان میں ترمیم یا اضافہ کا حق کورٹ کو حاصل نہیں ہے،
View more
Tue, 22 Aug 2017 18:10:39
کنداپور تعلقہ کے گنگولی کے قریب باوی کٹہ علاقہ کے پورٹ یارڈ میں پنچایت کی طرف سے کچروں کو ٹھکانے لگانے کا مرکز قائم کئے جانے کی مخالفت میں مقامی عوام نے سخت احتجاج کیا اور پنچایت آفس کے سامنے ہی دھرنے پر بیٹھ گئے۔ احتجاجیوں کا مطالبہ تھا کہ وہ کسی بھی حال ہی میں متعلقہ جگہ پر کچروں کو ڈمپنگ کرنے کے لئے نہیں دیں گے۔ احتجاجیوں نے پنچایت کی طرف سے اس طرح کا منصوبہ بنانے پر پنچایت کے خلاف نعرے بازی
View more
Tue, 22 Aug 2017 17:33:16
تعلقہ کے حنیف آباد سرکاری اسکول میں منعقدہ ایک تہنتی پروگرام میں ساتویں کے طالب العلم محمد یاسر فراز اور اسکول ٹیچر شائستہ کی تہنیتی کی گئی اور دونوں کو ٹاپ ہیلپنگ ایمرجنسی سروس کی جانب سے اعزاز سے نوازا گیا۔
View more
Tue, 22 Aug 2017 12:57:17
سنگاپور کے قریب سمندر میں ایک امریکی بحری جنگی جہاز کے ایک ٹینکر سے ٹکرانے کے نتیجے میں امریکی بحریہ کے دس اہلکارلاپتا ہیں جب کہ پانچ زخمی ہوئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy