Wed, 23 Aug 2017 11:52:35
سی بی آئی نے صحافی راجدیو رنجن قتل معاملے میں منگل کو آر جے ڈی لیڈر شہاب الدین کے خلاف چارج شیٹ دائر (چارج شیٹ)دارئرکی۔سی بی آئی نے شہاب پرمجرمانہ سازش اور قتل کا الزام لگایا۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:41:10
اوپن اسکول میں امتحان دینے والوں کے لئے اب آدھار کارڈ لازمی ہوگا تاکہ یقینی بنایا جا سکے کہ کسی امیدوار کی جگہ کوئی دوسرا شخص امتحان میں نہیں بیٹھے۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:36:04
تین طلاق پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کانگریس نے اس کا خیر مقدم کیا اور کہا کہ تعصب کو دور کرنے اور خواتین کے حقوق کو بحال کرنے کی سمت میں یہ فیصلہ بہت اہم ثابت ہوگا۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:32:49
سپریم کورٹ کی طرف سے تین طلاق کو غیر آئینی قرار دئے جانے کے فیصلے کا آدتیہ ناتھ نے خیر مقدم کیا ہے۔اتر پردیش حکومت نے اس فیصلے کو تاریخی بتایاہے۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:21:05
سرخیوں میں چھائے تین طلاق کے معاملے پر منگل کو سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنایا جس پر لوگوں کی الگ الگ رائے سوشل میڑیا پر دیکھنے کو ملی۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:15:42
دہلی ہائی کورٹ نے آن لائن بلیووہیل کھیلوں پر پابندی کے لئے فیس بک، گوگل، یاہو اور مرکزی حکومت کو نوٹس جاری کیا ہے۔عدالت نے اس معاملے میں ہرایک سے ایک اسٹیٹس رپورٹ طلب کی ہے۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:10:23
اپوزیشن اسمبلی کے دونوں ایوانوں میں سرجن اسکینڈل کیس کے بارے میں منگل کو سخت احتجاج کیا۔منگل کے روز مانسون سیشن کے دوسرے دن، اپوزیشن کے ارکان نے نعرے بازی کرتے ہوئے وہیل میں آگئے اور ہنگامہ کرنے لگے۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 11:05:16
سپریم کورٹ نے تملناڈومیں ایم بی بی بی اور بی ڈی ایس کے نصاب میں داخلہ کیلئے قومی اہلیتی امتحان (این ای ٹی)کے تحت میڈیکل کونسلنگ کرانے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy