Thu, 24 Aug 2017 12:01:30
کسانوں کو اناج کی خریداری کے عوض آن لائن ادائیگی کرنے کیلئے ریاستی حکومت کی ہدایت پر سخت ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے آج اے پی ایم سی مارکیٹ کے تاجروں نے اپنا کاروبار بند رکھا۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 11:40:59
سابق وزیراعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ ریاستی حکومت کی طرف سے کسانوں کو کوآپریٹیو بینکوں سے قرضے معاف کرنے کی خوشخبری سنائے جانے کے تین ماہ بعد بھی ان قرضوں کی رقم کوآپریٹیو بینکوں کو جاری نہیں کی گئی۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 11:33:55
شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں براڈوے روڈ پر زیر تعمیر بی بی ایم پی نارائن ہردالیہ سوپر اسپیشالٹی اسپتال کی عمارت کا کام تکمیل کے مراحل کی طرف تیزی سے آگے بڑھ رہاہے۔اس عمارت کاتقریباً 85 فیصد کام مکمل کرلیاگیا ہے،
View more
Thu, 24 Aug 2017 11:19:30
میسورو سے بی جے پی کے رکن پارلیمان پرتاپ سنہا نے ایک پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا ہے کہ پی ایف آئی اور کے ایف ڈی پر پابندی کا مطالبہ کرنے کے لئے 7ستمبر کو بی جے پی یووا مورچہ کے زیراہتمام "منگلورو چلو "کے عنوان سے زبردست بائک ریالی منعقد کی جائے گی۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 11:06:41
یہاں کاپ نامی مقام پر اڈپی ضلع پنچایت صدر کی کار کی زد میں آنے سے ایک بزرگ چندرو میستری (۷۰سال) نامی شخص فوت ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 10:58:18
کرناٹکا میں ہندو لیڈروں اور رضاکاروں کے قتل میں براہ راست پی ایف آئی اور کے ایف ڈی کے ملوث ہونے کا الزام لگاتے ہوئے بی جے پی یو وا مورچہ کی طرف سے جلتی ہوئی شمعیں(ٹارچ لائٹ)لے کر احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔
View more
Thu, 24 Aug 2017 10:55:09
ریاستی کانگریس حکومت کی عوام مخالف اور اکثریت مخالف پالیسیوں کے خلاف منگلورو میں جنوبی کینرا بی جے پی کی جانب سے ڈی سی دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔جس میں حکومت مخالف نعرے بازی کی گئی۔
View more
Wed, 23 Aug 2017 16:11:26
بینکوں سے رعیتوں کوسارا قرض معاف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کرناٹکا راجیہ رعیت سنگھا و ہسیرو سینا کے کارکنان اگست 28کو چکبالاپور ضلع کے ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبرو زبردست احتجاج کریں گے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy