Mon, 21 Aug 2017 12:33:30
سیلاب سے متعلق تازہ واقعات میں پوری ریاست اترپردیش میں ہلاکتوں کی جملہ تعداد 69ہوگئی ‘ جبکہ تقریباً 20لاکھ افراد بے گھر ہیں ۔ 39783 افراد راحت رسانی کیمپوں میں ہیں ۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 12:22:00
بہار کے 18 اضلاع میں آنے والے شدید سیلاب میں ریلیف اور ریسکیو آپریشن جنگی سطح پر جاری رہنے کے درمیان اب تک اس میں 253 لوگوں کی موت ہو چکی ہے وہیں اس سے کل ایک کروڑ 27 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 11:59:05
بنگلہ دیش کی موجودہ وزیراعظم شیخ حسینہ کو سترہ برس قبل قتل کرنے کی سازش اور اُس پر عمل کرنے کی ناکام کوشش میں شامل دس انتہا پسندوں کو عدالت نے موت کی سزا سنا دی ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 11:56:20
بنگلہ دیش میں کوسٹ گارڈ نے ایک ایسی کشتی کو ملک میں داخل نہیں ہونے دیا جس میں 31روہنگیا مسلمان میانمار میں حالیہ فوجی کارروائیوں سے بچ کر پناہ لینے کے آئے تھے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 11:45:53
عراق کی فوج نے اپنی بنیادی جنگی حکمت عملی اور منصوبہ بندی مکمل کرنے کے بعد تَل عَفر کے شہر کا قبضہ چھڑانے کی فوجی مہم شروع کر دی ہے۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 11:40:55
ہسپانوی پولیس بارسلونا شہر پر کیے گئے دہشت گردانہ حملے میں ملوث ملزم کی گرفتاری۔ یہ مبینہ ملزم اُس وین کا ڈرائیور تھا، جو لوگوں پر چڑھ دوڑی تھی۔
View more
Mon, 21 Aug 2017 11:36:42
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے جرمنی میں آباد ترک نژاد باشندوں کے لیے اپنے متنازعہ پیغام کے ردعمل پر جرمن حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy