Tue, 05 Sep 2017 21:04:07
گواکے ڈی جی پی مکلیش چندرنے ٹریفک بیداری مہم کی لانچنگ کی موقع پر کہا کہ ٹریفک قوانین کی بار بار بارخلاف ورزی کرنے والوں کوجوتے سے پیٹناچاہیے ۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:00:29
ڈاکٹر کفیل جنہیں بی آر ڈی میڈیکل کالج میں حادثے کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے، انہیں الٰہ آبادہائی کورٹ کی طرف سے راحت نہیں ملی ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:56:14
منگل کو مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتہ میں ایک عمارت گرگئی۔یہ عمارت کولکاتہ کے بڑے بازار میں ہے۔94سالہ ایک شخص کی ہلاکت ہوگئی ہے اور وہاں تین افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:51:20
ڈیرہ سچاسوداکے سربراہ گریمیت رام رہیم کے جیل جانے کے بعد اب خود کو دیوی کا اوتار بیان کرنے والی رادھے ماں کی مشکلات بھی بڑھ سکتی ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:20:11
کمبوڈیا کی حکومت نے مرکزی اپوزیشن لیڈر کیم سوخا پر بغاوت کا الزام عائد کر دیا ہے۔ دارالحکومت نوم پنہ کی میونسپل عدالت کے بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر ملکیوں کے ساتھ خفیہ طریقے سے سازباز کرنا بغاوت کے زمرے میں آتا ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:15:56
جاپان کے وزیراعظم شینزو آبے کل بدھ چھ ستمبرکو روس کے صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں خاص طور پر شمالی کوریا کی جانب سے ایک اور جوہری تجربے کے بعد کی صورت حال کو زیربحث لایا جائے گا۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:13:35
افغانستان کی حکومت نے طالبان جنگجوؤں کی سرکوبی کے لیے جدید تربیت یافتہ خصوصی کمانڈوز کی تعداد کو دو گنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 20:07:53
بحیرہ روم میں دس لاکھ سے زائد تارکین وطن کی جانیں بچانے والے ایک بحری جہاز کو میانمار سے فرار ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے روانہ کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy