Tue, 05 Sep 2017 12:06:41
بی جے پی کی جانب سے ’’منگلورو چلو‘‘ نامی بائک ریلی کا ایجنڈا خطرناک ہے۔ بائک ریلی کے ذریعہ بی جے پی دکشن کنڑا ضلع میں فرقہ وارانہ فسادات بھڑکانے کا ارادہ رکھتی ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 11:39:38
چین روانگی سے قبل وزیر اعظم مودی کابینہ میں توسیع پر لالو پرساد یادو نے طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا سونٹا بدلنے سے بھینس زیادہ دودھ دینے لگے گی؟ِ۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 10:42:44
یوگی حکومت کی جانب سے ریاست میں مسلخوں پر امتناع عائد کردئے جانے کے بعد اترپردیش کی گائے کسانوں کی دشمن بن گئی ہیں اور ان کی فصلیں تباہ بھی تباہ کررہی ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 10:21:44
افیسروں کے مطابق یہاں کے ایک عارضی گوشالہ میں پچاس کے قریب دودھ دینے والے جانوروں کی مبینہ طور پر موت واقعہ ہوگئی ہے اور بتایا یہ بھی جارہاہے کہ پچھلے ہفتوں میں چارے کی کمی اور پلاسٹک کھانے کی وجہہ سے مذکورہ اموات پیش ائے ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 10:09:56
میانمار میں جاری تشدد اور مظالم کے خلاف انڈونیشا کی راجدھانی جکارتہ میں واقع میانمار سفارت خانہ کے سامنے گذشتہ سنیچر اور اتوار کو مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا اور میانمار کے راکھین صوبے میں مسلمانوں پر ہورہے مظالم اور تشدد کی شدید مذمت کی۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 10:03:48
تلنگانہ کے دو نوجوان اتوار کوریاستی حکمراں پارٹی کے ایم ایل اے کے دفتر سے باہرخودکوآگ لگالی۔اس واقعے کے پیچھے کی وجہ مبینہ طور پر ان سے مانگی گئی رشوت ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 09:59:54
جب جے ڈی یو نے مودی کابینہ میں جگہ نہیں ملی تو آر جے ڈی نے نیتش کمار کے خلاف حملے کو تیز کر دیا۔آر جے ڈی نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی کے ساتھ جانے کا نیتش کمار کا فیصلہ ایک رات کا نہیں کئی ماہ کے لئے لکھی جارہی سازش کا نتیجہ ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 09:43:15
بدعنوانی سے پاک اور ترقی سے بھرپور حکومت کے عہد کا اعادہ کرتے ہوئے مرکزی کابینہ کے اقلیتی امور کے وزیر مختار عباس نقوی نے کہا کہ سب کا ساتھ سب کا وکاس ، تھری ای اور ترقی کی روشنی سوسائٹی کے آخری پائیدان پر کھڑے شخص تک پہنچے کے عہد پر کاربند رہتے ہوئے میں آگے بڑھ رہے ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 09:37:59
دہلی ہائی کورٹ نے آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر وزیر خزانہ ارون جیٹلی ہتک عزت کے معاملے میں اپنا جواب دینے میں تاخیر کرنے کے لئے پانچ ہزار کا جرمانہ عائد کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy