Mon, 04 Sep 2017 20:28:10
قریبی نیتراوتی ندی میں نہانے کے دوران تین انجینرنگ کالج کے طلبا ڈوب کر ہلاک ہوگئے، البتہ دیگر پانچ کو فوری طور پر بچالیا گیا۔ حادثہ شہر سے قریب 20 کلو میٹر کوناجے پولس تھانہ حدود میں آج پیر کو پیش آیا۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 14:01:26
جب گھر والے گنیش وسرجن کے لئے گھر سے باہر گئے ہوئے تھے تو دیر رات کو اچانک آگ بھڑکنے سے گھر جل کر خاکستر ہونے کا واقعہ پرانی ہبلی کی ہنگی گلی میں پیش آیا ہے۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 13:54:49
چکمگلورو کے دومسلم نوجوان کالج میں زیر تعلیم دو غیر مسلم لڑکیوں سے ملاقات کے لئے موٹر بائک پر بیلتھنگڈی آئے ہوئے تھے ،اس ناراض کچھ خود ساختہ اخلاقی پولیس کا کردار نبھانے والوں کی طرف سے ان کی پیٹائی کردی گئی ۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 13:48:42
اڈپی بس اسٹانڈ کے پاس پارک کی ہوئی ملپے میں کوسٹل سیکیوریٹی پولیس اسٹیشن سے وابستہ اسسٹنٹ سب انسپکٹرگوپال کرشنا کی موٹر بائک پر ہی چوروں نے ہاتھ صاف کرلیا ۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 13:40:44
چند نوجوانوں کی طرف سے چامڈکا آبشار کے قریب پکنک منانے کے لئے آئی ہوئی لڑکیوں کی تصویریں اتارنے کے مسئلے پر سُولیا میں کشیدگی پیدا ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 13:26:43
تعلقہ کے مرڈیشور پولس تھانہ حدود میں گنیش فیسٹول میں ڈی جے سسٹم کی نصب کاری اور حساب کتاب کو لے کر دو گروپوں میں زبردست ہاتھاپائی ہوئی ، جس کے نتیجے میں دس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ واقعہ مرڈیشور کے بیلور میں اتوار کی شب کو پیش آیا۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 12:47:04
گورکھپور کے بی آر ڈی کالج میں اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھانے کے لئے ڈاکٹر کفیل کی ذرائع ابلاغ میں جو تعریف ہوئی وہ ان کو اتنی مہنگی پڑی کہ بقر عید کی صبح کو پولیس نے ان کو گرفتار کر لیا ۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 12:37:15
مودی کابینہ کی توسیع سے پہلے این ڈی اے میں ٹوٹ پھوٹ واضح نطر آر ہی ہے۔ پہلے سوابھمانی پکش نے این ڈی سے علیحدگی کا اعلان کیا اور اب توسیع سے محض ایک گھنتے پہلے شیو سینا نے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کرنے سے یہ کہہ کر منع کر دیا کہ یہ توسیع صرف بی جے پی تک محدود ہے۔
View more
Mon, 04 Sep 2017 12:31:02
جس کابینہ کی توسیع کے بارے میں بہت کچھ کہا جا رہا تھا اس میں کچھ خاص نظر نہیں آیا۔ اب جو بھی کچھ ہوگا وہ وزارتوں کے قلمدانوں میں تبدیلی میں ہی ہو سکتا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy