Wed, 19 Jun 2024 15:53:40
شہر کے کوکتی علاقے میں منگل کو زیر زمین گٹر کے مین ہول سے جانوروں کے ذبیحہ کا خون ملا ہوا پانی رسنے پر علاقے میں کچھ دیر کے لئے کشیدگی پیدا ہوئی جس پر مقامی عوام نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ۔
View more
Wed, 19 Jun 2024 15:24:11
عرب سفیروں کے حوالے سے میڈیا میں آ رہی خبروں کے مطابق امسال موسم حج کے دوران انتہا درجے کی گرمی کی وجہ سے 550 سے زائد زائرین حرم جاں بحق ہوگئے ۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے دن حرم مکہ میں پارہ 51.8 ڈگری سیلسیس (125 ڈگری فارن ہائٹ) تک پہنچ گیا تھا ۔
View more
Tue, 18 Jun 2024 20:17:52
تعلیمی سال 2024-25 سے ریاست کرناٹک کے جن 1,419 سرکاری پرائمری اسکولوں میں 75 سے زیادہ طلبہ زیر تعلیم ہیں وہاں پر امسال سے ہی پہلی جماعت سے موجودہ کنڑا / دیگر زبان کے ساتھ انگلش میڈیم کی بھی سہولت فراہم کی جائے گی ۔
View more
Tue, 18 Jun 2024 19:38:13
بھٹکل سمیت ضلع اُترکنڑا اور ساحلی کرناٹکا میں روایتی جوش و خروش اور امن و امان کے ساتھ پیر سے عید قرباں منائی جارہی ہے۔
View more
Sun, 16 Jun 2024 22:59:19
بھٹکل سمیت ساحلی کرناٹکا میں گذشتہ ایک ہفتہ سے موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کو دیکھتے ہوئے بھٹکل میں عیدگاہ کمیٹی نے عیدالاضحیٰ کی نماز شہر کی تمام جامع مساجد میں ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
View more
Sun, 16 Jun 2024 19:55:01
بھٹکل میں عدالت کی نئی عمارت تعمیر کرنے کے لئے بھٹکل کے ایم ایل اے اور وزیر منکال وئیدیا کی خصوصی دلچسپی اور کوششوں سے حکومت کی طرف سے 12 کروڑ روپے کا فنڈ منظور کیا گیا ہے ۔
View more
Sun, 16 Jun 2024 18:20:53
کرناٹک بھر میں ہفتہ، 15جون سے پیٹرول کی قیمتوں میں تین روپیہ اور ڈیزل کی قیمتوں میں 3.50 روپیوں کا اضافہ کرنے کے کانگریس حکومت کے فیصلے کا پُرزور دفاع کرتے ہوئے، وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اتوار کو کہا کہ قیمتوں میں اضافہ ضروری عوامی خدمات اور ترقیاتی کاموں کو فنڈ فراہم کرنے کے لئے کرنا ضروری ہوگیا تھا۔
View more
Sun, 16 Jun 2024 15:24:28
بارہویں سائنس میں کامیاب طلباء و طالبات کو یہ اطلاع دیجاتی ہے کہ ریاست مہاراشٹرا کی تمام پولی ٹیکنک کالجوں میں ڈائریکٹ سیکنڈ ایئر انجینئرنگ ڈپلومہ کورسیس (پولی ٹیکنیک) میں داخلہ کے لئے رجسٹریشن کا آغاز ہو چکا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy