Sat, 22 Jun 2024 12:48:23
منگلورو مضافات میں اولیابیٹو نامی علاقے میں واقع پی ڈبلیو ڈی ٹھیکیدار پدمنابھم کوٹیان کے گھر پر نقاب پوش ڈاکووں نے شام کے وقت دھاوا بولا اور جو بھی نقدی اور زیورات ہاتھ لگے انہیں سمیٹ کر گھر والوں کی کار میں ہی فرار ہوگئے ۔
View more
Sat, 22 Jun 2024 12:43:08
ساحلی اضلاع میں آج اور کل بھاری برسات ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے محکمہ موسمیات نے 22 اور 23 جون کے لئے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے ۔
View more
Sat, 22 Jun 2024 12:35:58
بھٹکل تعلقہ پنچایت کی عام میٹنگ ایڈمنسٹریٹر جی ستیش کی صدارت میں منعقعد ہوئی جس کے دوران محکمہ جاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا گیا ۔
View more
Sat, 22 Jun 2024 12:25:50
ہندوستانی وزارت خارجہ نے مطلع کیا ہے کہ سالانہ حج پر جانے والے 98 ہندوستانیوں کی قدرتی وجوہات کی وجہ سے موت ہوگئی ہے۔ وزارت کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا کہ گزشتہ سال حج کے دوران 187 ہندوستانیوں کی موت ہوئی تھی۔
View more
Sat, 22 Jun 2024 11:56:04
عام آدمی پارٹی کی لیڈر اور دہلی حکومت میں آب رسانی کی وزیر آتشی نے دہلی میں پانی کی قلت کے خلاف غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کردی ہے۔
View more
Fri, 21 Jun 2024 21:58:55
اپنا کام کاج مکمل کر کے گھر لوٹنے کے دوران ایک خاتون بجلی کی تار کی زد میں آکر ہلاک ہونے کی واردات جمعہ کو پیش آئی ہے۔ شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ ایک باغ کے کمپاونڈ میں غیر قانونی طور پر لگائے گئے بجلی کے تار کے جھٹکے سے اس خاتون کی موت واقع ہوئی ہے
View more
Fri, 21 Jun 2024 19:51:04
پولیس گراونڈ اور کوارٹرس کے درمیان سے گزرنے والا راستہ محکمہ پولیس کی طرف سے بند کیے جانے کے بعد جو تنازعہ کھڑا ہوا تھا اس پر جلد ہی فیصلہ ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے کیونکہ اسسٹنٹ کمشنر کی ہدایت پر اس زمین کے سروے کا کام مکمل ہوگیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy