Tue, 19 Dec 2017 23:01:20
تقریباً پچاس سال پہلے مہاجرین کے طور پر ہندوستان میں داخل ہونے والے تبتی باشندوں کو منڈگوڈ میں آباد ہونے اور اطراف کے جنگلاتی علاقے میں کھیتی باڑی کرنے کی اجازت دی گئی تھی۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 22:42:18
گذشتہ 22؍ سالوں سے جیل کی سعوبتیں جھیلنے والے ایک مسلم ملزم کی پیرول پر رہائی کے لیئے جمعیۃ علماء کے توسط سے جئے پور ہائی کورٹ میں داخل عرضداشت پر آج حتمی سما عت عمل میں آئی
View more
Tue, 19 Dec 2017 12:58:52
لبنان میں حکام نے بتایا ہے کہ ایک برطانی خاتون سفارت کار کو دارالحکومت بیروت کے قریب نامعلوم افراد نے عصمت ریزی کے بعد قتل کردیا تھا۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 12:48:54
متحدہ عرب امارات میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی ہے اور شدید بارشوں کے بعد مختلف ریاستوں میں ژالہ باری، لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ حکام نے عوام کو اس موقع پر گھروں میں رہنے کی ہدایت کی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی مختلف ریاستوں جن میں دبئی اور شارجہ سرفہرست ہیں صبح سے وقفے وقفے سے بارش جاری ہے،ریاست فجیرہ میں شدید بارش کے بعد سیلاب کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 12:41:38
لیبیا کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے سیاسی معاہدے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ نام نہاد سیاسی اتحاد کی طرف سے جاری کردہ کسی فیصلے کو تسلیم کرنے کے پابند نہیں ہیں۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 12:25:05
بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) کے جاری کردہ ایپ فکس مائی اسٹریٹ (میری سڑک درست کیجئے) پر درج کئے گئے تقریباً 3؍ہزار شکایات میں سے صرف 15؍فیصد شکایات پر ہی کارروائی کی گئی ہے۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 11:32:20
ودھان سودھا میں منعقدہ ’یوم حقوق اقلیت‘ کے ریاستی سطح کے اجلاس کے دوران اقلیتی امورکے حل اورجائزہ لینے بنائی گئی کابینہ اقلیتی امور ذیلی کمیٹی کے چیرمین وریاستی وزیر صحت مسٹررمیش کمار نے یہ اعلان کیاہے
View more
Tue, 19 Dec 2017 11:22:54
بنگلورو میٹرو پالیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن ( بی ایم ٹی سی ) نے اپنے ڈرائیوروں کو صحیح طریقے سے ڈرائیونگ کرنے کے لئے ہنرمندی اور مزاج میں نرمی لانے کے مقصد سے ایک روزہ تربیتی کارگاہ کا اہتمام کیا۔
View more
Tue, 19 Dec 2017 10:55:55
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر عبدالحنان نے اپنے اخباری اعلامیہ میں سدارامیا کی قیادت والی کانگریس حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ کرناٹک میں اقلیتیوں سے کئے گئے وعدوں کو پورا کئے بغیر ریاستی حکومت صرف کاغذی وعدوں کی بنیاد پر یوم اقلیتی حقوق منارہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy