Wed, 20 Dec 2017 23:42:00
دہلی ہائی کورٹ نے روہنی کے ایک آشرم میں نابالغ بچیوں اور عورتوں کو مبینہ طور پر یرغمال بنا کر رکھے جانے کے معاملے کی آج سی بی آئی جانچ کا حکم دے دیا۔
View more
Wed, 20 Dec 2017 23:35:44
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے خلاف کئے گئے مبینہ تبصرہ کو لے کر وزیر اعظم سے معافی مانگنے کے مطالبے پر لوک سبھا میں کانگریس اور بینچ کے درمیان نوک جھوک دیکھنے کو ملا۔
View more
Wed, 20 Dec 2017 23:28:48
شیوسینا نے گجرات اسمبلی انتخابات کے نتائج کو لے کر بی جے پی کے خلاف اپنا حملہ جاری رکھا اور ووٹنگ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں (ای وی ایم) سے چھیڑ چھاڑ ہونے کی طرف اشارہ کیا۔
View more
Wed, 20 Dec 2017 23:24:54
جنتا دل یونائٹیڈ (جے ڈی یو) کے ایم پی ایم پی وریندر کمار نے کہا کہ انہوں نے راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفی دے دیا ہے۔
View more
Wed, 20 Dec 2017 21:03:53
ہندوستان اور چین یہاں جمعہ کو اگلے دور کی سرحد مذاکرات کریں گے۔موسم گرما کے مہینے میں دونوں ممالک کے درمیان ڈوکلام میں 73 دنوں تک چلے فوجی تعطل کے بعد پہلی بار یہ مذاکرات ہوگی۔
View more
Wed, 20 Dec 2017 21:00:43
گجرات اور ہماچل پردیش میں اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کو ملی جیت کے بعد پارٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے پارٹی ممبران پارلیمنٹ اور کارکنوں سے خود اعتمادی سے بچنے اور 2019 کے لوک سبھا انتخابات میں جیت کو یقینی بنانے کے لئے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنے اور ملک بھر میں بوتھ سطح پر پارٹی کو زیادہ مضبوط بنانے پر زور دیا۔
View more
Wed, 20 Dec 2017 20:55:51
اتر پردیش کی حکومت نے ریاست میں گینگسٹر، مافیاؤں اور منظم جرائم پر نکیل کسنے کے مقصد سے آج اسمبلی میں اتر پردیش منظم جرائم کنٹرول بل 2017پیش کیا۔
View more
Wed, 20 Dec 2017 20:48:23
مدھیہ پردیش میں فائرنگ کا عجیب واقعہ سامنے آیا ہے۔اس واقعہ میں کسی کو نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔لیکن اس واقعہ کے بعد پولیس کی کارروائی پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں۔
View more
Wed, 20 Dec 2017 20:41:43
دہلی کے شالیمار باغ کو راحت ملی ہے ؛ کیونکہ کجریوال سرکار نے اس کے لائسنس کو منسوخ قرار دیا تھا اب اس فیصلہ کو واپس لے لیا یعنی اب شالیمار باغ کے میکس ہاسپیٹل کا لائسنس رد نہیں ہوگا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy