Mon, 25 Dec 2017 20:28:25
مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے دستور ہندکو بدلنے اور سیکیولرسوچ والوں کو اپنے ماں باپ کا پتہ نہ ہونے کا جو متنازعہ بیان دیا ہے اس کی مذمت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کہا کہ اننت کمار دوہرے چہرے والی شخصیت ہے۔
View more
Mon, 25 Dec 2017 20:13:58
برہمن یووا پریشد کے اجلاس کے دوران سیکولرازم پر یقین رکھنے والوں کے خلاف مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے جو انتہائی ہتک آمیز زبان استعمال کی تھی اس پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ریونا سدیشور مٹھ کے سوامی بسوراج دیورو نے کہا کہ اننت کمار کو پاگلوں کے اسپتال میں داخل کیا جانا چاہیے۔
View more
Mon, 25 Dec 2017 14:38:27
میٹرولائن کے افتتاح کرنے کے لیے آنے والے پی ایم مودی اورسی ایم یوگی کے خلاف وعدہ خلافی کاالزام لگاتے ہوئے نوئیڈاکے مکان خریداروں کی سخت احتجا ج کی تیاریوں کے بعد اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہاکہ دسمبر ماہ تک ان کی حکومت40 ہزار فلیٹ خریداروں کوگھرفراہم کرا ئے گی ۔
View more
Mon, 25 Dec 2017 14:33:17
ٹیلی کمپنی ویڈیوکان ٹیلی کمیونیکیشن 2 جی اسپیکٹرم الاٹمنٹ معاملے میں تمام ملزمان کو بری کیے جانے کے بعد حکومت کے خلاف 10 ہزار کروڑ روپے کا بطورمعاوضہ دعوی کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔
View more
Mon, 25 Dec 2017 14:23:42
رکن اسمبلی ڈاکٹر رفیق احمد نے بتایاکہ ریاستی حکومت نے عیسائیوں کی ترقی کے لئے رواں سال 175کروڑ روپئے علاحدہ گرانٹ مختص کیا ہے۔
View more
Mon, 25 Dec 2017 14:16:38
راستوں کے گڑھے، راستوں کی تعمیرات کے معیار کی بد حالی، ٹریفک سگنلوں میں بے ترتیبی اور غیر منصوبہ بند انتظامیہ نے بنگلور شہر کو پہلے ہی سے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا تھا،
View more
Mon, 25 Dec 2017 14:11:26
کانوں کو پھاڑ دینے والی ہارنوں کی آوازیں، راستوں پر سواریوں کا ایسا ہجوم کہ راستے تقریباً بند پڑ جائیں اور اس پر یہ کہ سواروں کو اپنی منزل پر پہنچنے کی جلدی۔۔۔یہ وہ تصویر ہے جو شہر کے بھیانک خواب جیسی ٹریفک کی صورت حال کو واضح کرتی ہے۔
View more
Mon, 25 Dec 2017 14:05:58
ایوان اقتدار تک اقلیتوں کے مسائل پہنچانا اصل صحافت ہے ۔ جذباتی رپورٹنگ سے پرہیز کرتے ہوئے سنجیدہ رپورٹنگ کو پیش کرنے والے صحافی کو صحافت کی دنیا تسلیم کرتی ہے ۔
View more
Mon, 25 Dec 2017 13:52:23
بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن کی سلور جوبلی تقریبات کے اختتامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی پروفیسرکے ایس نثار احمد نے کہا کہ آج کل اپنی ٹی آر پی (عوام میں مقبولیت) بڑھانے کے لئے میڈیا سماجی صحت کے توازن کو بگاڑنے کا کام انجام دے رہا ہے ۔اس سے صحافت کا وقار اور اعتبارہی داؤ پر لگ گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy