Tue, 26 Dec 2017 11:28:36
تھلیوا یعنی باس تمل سنیما کے سپر اسٹار رجنی کانت کل سے اپنے مداحوں سے ملاقات کرنے والے ہیں اور گزشتہ بار کی طرح اس بار بھی یہی قیاس آرائی کی جار ہی ہے کہ وہ سیاست میں انٹری مارنے والے ہیں۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 11:19:05
پاکستان میں مبینہ جاسوسی کے الزام میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے کلبھوشن جادھو نے آج اپنی شریک حیات اور والدہ سے ملاقات کی ۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 11:14:04
مہاراشٹر کے تھانہ ضلع میں ایک پرائیویٹ اسکول نے مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کردی ہے ۔یہی نہیں ممبرا میں واقع سمبایوسس کنوینٹ ہائی اسکول کا کہنا ہے کہ حجاب پر پابندی کی طالبات کی سیکورٹی ہے۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 11:02:33
کانگریس اب نئے سیاسی فارمولے کے ساتھ انتخابی میدان میں اترے گی۔ اگلے سال کئی ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات اور 2019 کے لوک سبھا انتخابات کے لئے کانگریس نے کمر کس لی ہے۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 10:55:32
چارا گھپلہ سے منسلک ایک معاملہ میں راشٹریہ جنتادل (آرجے ڈی)صدر لالو پرساد یادو کے قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد راجیہ سبھاکے سابق رکن شردیادونے آج کہا کہ بہارکے سابق وزیراعلیٰ کے لیے ابھی انصاف کے دروازے کھلے ہیں۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 10:48:30
کانگریس حکومت کے ترقیاتی کاموں اور فلاحی منصوبوں کی تفصیل ویب سائٹ پر شائع کی گئی ہے۔ مشن 2025ہی ہمارا اگلا نشانہ ہے، اس کے تحت وقت پر انتخابی منشور کا اجراء عمل میں آئیگا۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 10:44:19
2019ء میں ہونے والے لوک سبھا انتخابات کوشفاف طور پر کروانے کے لئے ووٹر شناختی کارڈ کے ساتھ آدھار کارڈ کوبھی لازمی قرار دینے کی بنگلور سدانند نگر سٹی زن ویدیکے نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 10:39:28
لنگایت طبقہ کو علاحدہ مذہب کا درجہ دینے کاجائزہ لینے کے لئے تشکیل کردہ کمیٹی جلد سے جلد اپنی رپورٹ ریاستی حکومت کو پیش کرنے کامطالبہ کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 10:34:43
شعبہ نقل وحمل اور بنگلور میٹروپولیٹن ٹرانسپورٹ کارپوریشن (بی ایم ٹی سی) کی لاپروائی اور تاخیرکرنے کی وجہ سے الیکٹرک بسوں کی خدمات میں کافی دیر ہونے کا خدشہ ہے۔ جنوری میں الیکٹرک بسوں کو سڑکوں پر دوڑانے کا منصوبہ تیار کیاگیا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy