Tue, 26 Dec 2017 19:07:55
مرکزی وزیر مملکت اننت کمار ہیگڈے نے اپنے وزارتی قلمدان(اسکِل ڈیولپمنٹ) کو بغیر پانی والا کنواں قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ابتدا میں وہ اسے ایک عمدہ قلمدان سمجھ رہے تھے مگر وزارت سنبھالنے کے بعد حقیقت معلوم ہوئی کہ یہ ایک اندھا کنواں ہے۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 13:18:18
سعودی عرب کے حکام نے کرپشن کیس میں گرفتار دنیا کے امیر ترین افراد میں شمار ہونے والے عرب شہزادہ طلال بن ولید کو 6 ارب امریکی ڈالروں کے بدلے آزادی کی پیش کش کی ہے۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 13:06:04
بھٹکل تعلقہ ورکنگ جرنلسٹ ایسو سی ایشن سلور جوبلی تقریبات کے اختتامی اجلاس کے دوسرے دن پروگرام کا افتتاح کرتے ہوئے بھٹکل ہوناور اسمبلی حلقے کے رکن منکال وئیدیا نے اخبار نویسوں کی خوب ستائش کی اور کہا کہ انہوں نے اپنے حلقے میں جتنے بھی ترقیاتی منصوبوں پر عمل کیا ہے،
View more
Tue, 26 Dec 2017 12:45:31
مدھیہ پردیش میں انسانیت کو شرمسار کرنے والا ایک اور معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں دبنگوں نے ایک دلت کنبہ کو گاوں کے شمشان گھاٹ میں آخری رسومات ادا کرنے سے روک دیا ، جس کی وجہ سے دلت کنبہ کو مجبورا اپنے گھر کے سامنے ہی آخری رسومات ادا کرنی پڑیں۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 12:35:05
گزشتہ روز مبینہ گئو رکشکوں کے ذریعہ ٹرک میں گائے لے جا رہے ذاکر خان کی پٹائی کے معاملے میں الور ضلع کے بی جے پی ممبر اسمبلی گیان دیو آہوجہ نے انتہائی متنازعہ بیان دیتے ہوئے موب لنچنگ جیسے معاملے کو درست قرار دے دیا ہے۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 12:19:03
نیشنل کیڈٹ کورنے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ کو نیشنل کیڈٹ کور کے ہیڈکواٹر کیمپ میں شرکت سے منع کررہی ہے یہ کہتے ہوئے کہ ڈاڑھی رکھ کریہاں شرکت کی اجازت نہیں دی جاسکتی ہے ۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 11:57:21
گجرات اسمبلی انتخابات میں اپنی چھاپ چھوڑنے والے پاٹیدار تحریک انامت کمیٹی کے کنوینر ہاردک پٹیل نے بی جے پی کی جیت پر سوال اٹھائے ہیں۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 11:53:47
ایک طرف مودی حکومت بینکوں کو برا بیڈ لون(این پی اے) کے جال سے ابھارنے کی کوشش میں لگی ہوئی ہے۔وہیں بینکوں کا این پی اے مسلسل بڑھتا جا رہا ہے۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 11:50:16
مدھیہ پردیش میں سال 2018 میں اسمبلی انتخابات ہونا ہے۔حکمراں بی جے پی کے سامنے سب سے بڑی مشکل اپوزیشن پارٹی نہیں بلکہ خود حکومت میں شامل لوگ ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy