Wed, 27 Dec 2017 11:30:08
اترپردیش ضلع میں موتیابند کے 32مریضوں کا ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کئے جانے کی خبروں کے بعد آج ضلع کے چیف میڈیکل آفیسر (سی ایم او)کو معطل کر دیا گیا۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 11:24:46
گزشتہ ہفتے آسارام کی حمایت میں شہر میں اخبار کے ساتھ تقسیم شدہ میگزین کی تقسیم کے بعد پر آبروریزی کا الزام لگانے والی متاثرہ کے والد کی جانب سے آسارام اور ان کی بیٹی سمیت 12افراد پر مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 11:19:03
مہاراشٹر کے ایک سرکاری ہسپتال میں منعقد ہونے والے پروگرام میں سینئر ڈاکٹروں کے غائب رہنے پر وہاں موجود مرکزی وزیر ہنس راج اہیر نے ناراضگی ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیں جمہوریت میں اعتماد نہیں ہے
View more
Tue, 26 Dec 2017 20:16:21
اپنی اشتعال انگیزی اور متنازعہ بیانات کے لئے معروف مرکزی وزیر مملکت اننت کمار ہیگڈے نے دستور ہند بدلنے اور سیکیولر ازم پر یقین رکھنے والوں کو اپنے ماں باپ کا پتہ نہ ہونے کی بات جو کہی ہے اس کے خلاف ریاست بھر میں برہمی دکھائی دی ۔ اور کئی مقامات پر ان کے خلاف احتجاج بھی کیا گیا۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 19:38:10
خلیجی ریاست بحرین کی ایک فوجی عدالت نے دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث ہونے اور دہشت گرد سیل تشکیل دینے کے الزامات کے تحت قید چھ ملزمان کو سزائے موت کا حکم دیا ہے۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 19:34:01
سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل منصور الترکی نے باور کرایا ہے کہ’’سعودی عرب کو ایسے دہشت گرد گروپوں کا سامنا ہے جن کے ایران کے ساتھ واضح تعلقات ہیں۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 19:30:17
اسرائیلی نائب وزیر خارجہ زیپی ہوتوفلی کا کہنا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے بیت المقدس کو دارالحکومت تسلیم کر لینے کے بعد اسرائیل اس وقت کم از کم دس ممالک کے ساتھ رابطے میں ہے تا کہ وہ اپنے سفارت خانوں کو بیت المقدس منتقل کر لیں۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 19:25:18
فرانس میں ایک اشاعتی گروپ Bayer نے اعلان کیا ہے کہ بچوں کے لیے فرانسیسی زبان کے میگزین Youpi کا تازہ ترین شمارہ منگل کے روز مارکیٹ سے واپس اٹھا لیا جائے گا۔
View more
Tue, 26 Dec 2017 19:22:12
برطانوی وزارت دفاع نے منگل کے روز بتایا ہے کہ کرسمس کے موقع روس کا ایک بحری جہاز برطانیہ کی سمندری حدود کے قریب سے گزرا اس دوران برطانوی بحری جہاز اْس کے ہمراہ ہو گیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy