Wed, 27 Dec 2017 21:54:45
سماج وادی پارٹی سے راجیہ سبھا کے ایم پی نریش اگروال کی طرف سے پاکستان کی جیل میں بند ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو کو لے کر دیے گئے بیان کے بعد پارلیمنٹ سے لے کر سڑک تک ہنگامہ مچا ہوا ہے۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 21:49:59
دیوگھر کی ایک عدالت کے حکم پر جھارکھنڈ کے وزیر زراعت رندھیر سنگھ، وزیر کے قریبی چندن سنگھ اور ان کے دوست کے خلاف دلت تشدد کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 21:28:14
گجرات میں روپانی حکومت کو حلف لینے کے چند دنوں کے اندر ہی بہت بڑی کامیابی ملی ہے۔گجرات ہائی کورٹ نے ریاستی حکومت کے پہلے حکم کی منظوری دی ہے، جس کے ذریعہ حکومت نجی اسکولوں کی فیس کو منظم کرتی ہے۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 21:24:26
مودی حکومت تین طلاق کو جرم قرار دے کر اس کے لئے سزا مقرر کرنے سے متعلق بل کل یعنی جمعرات کو لوک سبھا میں پیش کرے گی۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 21:15:00
ہبلی عید گاہ میدان کے تنازعے کے دوران وہاں بھگوا جھنڈا لہرا کر ہندوؤں کے دلوں کو متاثر کرنے اور پانچ بار رکن پارلیمان بننے والے اننت کمار ہیگڈے اب تک گمنامی رہنے کے بعد وزیر بنتے ہی اخباروں کی سرخیوں اور لوگوں کی بحث کا موضوع بن گئے ہیں۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 21:05:09
ایڈوکیٹ جی ٹی نائک نے اپنے دفتر میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ اعلیٰ طبقے کے لیڈران بند اور احتجاج کے دوران نامدھاری طبقے کے افرادکو پتھراؤ کرنے کے لئے تو استعمال کرتے ہیں،
View more
Wed, 27 Dec 2017 17:57:14
سن 2008 میں مالیگائوں میں ہوئے بم دھماکوں کے الزام میں گرفتار بھگوا ملزمین کو قومی تفتیشی ایجنسی NIAکی تازہ تحقیقات کی بنیاد پر خصوصی سیشن عدالت نے ڈسچارج کردیا۔اسی کے ساتھ مالیگاؤں ۲۰۰۸ء بم دھماکوں کے متاثرین سمیت ہندوستان کے کروڑوں انصاف پسند عوام جس بات کا خدشہ ظاہر کررہے تھے ، وہی ہوا۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 12:59:52
مہادائی ندی کے مسئلہ کو حل کرنے کیلئے بی جے پی کے ریاستی صدر یڈیورپا نے پچھلے دنوں اس بات کا اعلان کیا تھا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی مداخلت سے مہادائی ندی کے بٹوارے کا مسئلہ حل کر لیا جائیگا
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy