Wed, 27 Dec 2017 23:15:35
راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر غلام نبی آزاد نے ملک کے آئین کے بارے میں متنازعہ بیان دینے والے بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڑے سے پارلیمنٹ اور ملک کے عوام سے معافی مانگنے کو کہا ہے۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 23:05:20
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کی طرف ریاستی حکومت کی سرکاری خدمات کی ہوم ڈیلیوری سے متعلق پیشکش کو ٹکرانے کے ایک دن بعد وزیر اعلی اروند کیجریوال نے بدھ کو بیجل کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ دہلی کے فیصلے لینے کا حق کس کے ہونا چاہیے۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 22:55:12
راجیہ سبھا میں سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کے خلاف وزیر اعظم مودی کے بیان کو لے کر سرمائی اجلاس کے آغاز سے ہی جاری ہنگامہ آرائی بدھ کو ارون جیٹلی کے بیان کے بعد ختم ہوگئی ۔ جیٹلی نے کہا کہ ملک کیلئے منموہن سنگھ کے عزم کو لے کر کوئی سوال نہیں اٹھتا ہے ۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 22:47:26
ہماچل پردیش کے نئے وزیر اعلی جے رام ٹھاکر نے سینئر آئی اے ایس افسر منیش نندا کو آج ریاست کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری مقرر کیاگیا۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 22:37:33
جنوبی ہندوستان میں آئے طوفان اوکھی میں راحتی مہم میں مشغول فورس اور دیگر ایجنسیوں نے 845لوگوں کو بچایا لیکن 661 ماہی گیر اب بھی لاپتہ ہیں۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 22:33:11
دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل پرتنقید کرتے ہوئے پوچھا کہ کیا وہ عوامی خدمات لوگوں کے گھر تک پہنچانے کے عآپ حکومت کی تجویز کو لوٹاکر’بدعنوان نظام کو بچانے کی کوشش‘ہیں۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 22:24:58
یوگی آدتیہ ناتھ حکومت نے وزیر اعلی آدتیہ ناتھ اور مرکزی وزیر مملکت برائے خزانہ شیو پرتاپ شکلا سمیت 13دیگر لوگوں کے خلاف 22سال پہلے درج ہوئے مقدمے کو ختم کرنے کا حکم دیا۔
View more
Wed, 27 Dec 2017 22:19:37
سی بی آئی نے تتکال ٹکٹ کی دھاندلی کے خلاف ایک بڑی کارروائی کی ہے۔دھاندلی کے الزام میں اپنے ہی پروگرامر کو گرفتار کرلیا ہے۔سی بی آئی نے ملک میں 14مقامات پر غیر قانونی ریکٹ کے خلاف چھاپہ مارا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy