Thu, 28 Dec 2017 12:59:39
ملک کے سیکیولر دستور کو بدلنے کی بات کہہ کر مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے ملک میں اور پارلیمنٹ میں مخالفت کا جو طوفان کھڑا کردیا تھا، اس کے لئے وزیر موصوف نے لوک سبھا میں یہ کہتے ہوئے معافی مانگ لی کہ ان کے الفاظ کو توڑ مروڑکر پیش کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:49:07
بھیم آرمی کے چیف چندر شیکھر آزاد پر NSAکے تحت کارروائی کئے جانے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اور ان کی فوری رہائی کے مطالبہ کو لیکرسوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے گیارہ مورتی تا یوپی بھون تک مارچ کرکے زور دار احتجاج کیا گیا
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:45:53
حکومت کے مطابق وہ اپوزیشن لیڈر الیگزئی ناوالنے کی جانب سے اگلے برس ہونے والے صدارتی انتخابات کے بائیکاٹ کی کال کے قانونی یا غیرقانونی ہونے کی تفتیش کر رہی ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:39:26
پاکستان، بنگلہ دیش، بھارت اور خطے کے د یگر ملکوں کے لاکھوں شہریوں لیے بغیر ٹیکس کے آمدنی اور ا شیاء میں خلیجی ممالک میں ملازمت کی ایک اہم وجہ رہی ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:33:55
وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت بے نظیر بھٹو شہید اور نواز شریف کی مشترکہ کاوشوں کا ثمر ہ ہے ۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:24:49
جنوبی صومالیہ میں ایک امریکی فضائی کارروائی میں شدت پسند تنظیم الشباب سے تعلق رکھنے والے کم از کم 13 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:21:26
پیپلز پارٹی کے سربراہ اور بینظیر بھٹو کے بیٹے بلاول بھٹو نے ایک برطانوی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے جنرل پرویز مشرف کو اپنی والدہ کا قاتل قرار دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy