Thu, 28 Dec 2017 12:04:35
اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے زیر حراست ایک فلسطینی طالبہ کو دو سال قید اور چھ ہزار شیکل جرمانہ کی سزا کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 12:00:08
ریاض میں ہونے والی شاہ سلمان شطرنج چیمپیئن شپ میں اسرائیلی کھلاڑیوں کو شرکت سے روک دیے جانے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ سعودی دارالحکومت میں منعقد ہونے والی چیمپیئن شپ 26 سے 30 دسمبر تک جاری رہے گی۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 11:49:53
نائب صدرجمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے پاکستان کے ذریعے کلبھوشن جادھو کی ان کے اہل خانہ کے ساتھ کرائی گئی میٹنگ کے انداز کو غیر انسانی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ہندوستانیوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچی ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 11:40:15
میگھالیہ میں کانگریس اور دیگر جماعتوں کے آٹھ اراکین اسمبلی پارٹی سے استعفیٰ دے کرنیشنل پپلس پارٹی (این پی پی) میں شامل ہوں گے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 11:35:55
مالیگاؤں بم دھماکہ کیس کے ملزمین سادھوی پرگیہ اور لیفٹیننٹ کرنل پروہت سمیت چار ملزموں سے مکوکا اور یو اے پی اے کی دفعہ 17 ، 20 اور 13 ہٹادی گئی ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 11:32:07
مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے پاکستان کی جیل میں قیدہندوستانی شہری کلبھوشن جادھوکے اہل خانہ کے ساتھ کی گئی بدسلوکی کے سلسلہ میں سماجوادی پارٹی کے لیڈر نریش اگروال کے تبصرہ کو بے حد شرمناک اور ناپسندیدہ قراردیا ہے۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 11:24:16
کانگریس نے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کے تعلق سے وزیراعظم نریندر مودی کی گجرات انتخابات میں کئے گئے تبصرہ پر کئی دنوں کے جاری سے تنازعہ کو ختم کرتے ہوئے آج کہا کہ پارلیمنٹ میں کئی اہم امور پر بحث ہونی ہے
View more
Thu, 28 Dec 2017 11:19:12
دہلی قومی دارالحکومت علاقہ میں فضائی آلودگی سے نمٹنے کے لیے 12 نکاتی مسودے کامنصوبہ تیارکیاگیاہے جس میں فضلات جلانے پر روک کے لیے مستحکم کوشش کرنے، ریسرچ کرنے اور خلاف ورزی کے بارے میں رپورٹ کرنے کے لیے ہاٹ لائن اور اے پی کی طرح جیسے اقدامات بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 28 Dec 2017 11:14:37
بی جے پی لیڈر جے رام ٹھاکر نے تاریخی’ رِج میدان‘میں منعقد تقریب کے دوران آج ھماچل پردیش کے 14 ویں وزیر اعلی کے طور پر حلف اٹھا لیا، ٹھاکر کے ساتھ ان کی کابینہ کے 11 دیگر وزراء نے بھی حلف لیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy