Sat, 30 Dec 2017 10:30:03
نریندرمودی کی قیادت والی بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) حکومت نے جمعرات کو لوک سبھا میں 3طلاق پر بل منظور ہونے کو بڑی سیاسی جیت کا نام دے کر خوب جشن منایا ہے ۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 01:06:17
تعلقہ کے کنڈلور میں ایک مسلم نوجوان کی بہت بری طرح پیٹائی کے بعد شرپسندوں کے خلاف معمولی دفعات عائد کرنے پر مسلمانوں میں سخت ناراضگی پائی جارہی ہے اور حملہ آوروں کے خلاف دفعہ 307 (اقدام قتل) کا معاملہ درج نہ کرنے پر کل سنیچر کو کنڈلور بند مناتے ہوئے سخت احتجاجی مظاہرہ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 00:09:44
بی جے پی صدر امت شاہ نے تین طلاق کے خلاف کل لوک سبھا میں بل منظور کئے جانے کے لیے مرکز کی نریندر مودی حکومت کا ’انقلابی قدم‘ قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ پارلیمنٹ کی تاریخ میں 28 دسمبر کو سنہرے دن کے طور پر درج کیا جائے گا۔
View more
Fri, 29 Dec 2017 23:57:27
سابق ممبر پارلیمنٹ اور کانگریس کے سینئر لیڈر سجن سنگھ ورما نے متنازع بیان دیتے ہوئے مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ممبرپارلیمنٹ اسد الدین اویسی کوالٹاہی آر ایس ایس کا سب سے بڑا ایجنٹ قرار دیا ہے۔
View more
Fri, 29 Dec 2017 23:42:06
آر جے ڈی کے قومی نائب صدر رگھوونش پرساد سنگھ نے ایک اہم بیان دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ جدیواوربی جے پی جوچاہتی ہے کورٹ سے فیصلہ کروا لیتی ہے۔
View more
Fri, 29 Dec 2017 23:31:30
وزیراعظم نریندرمودی نے نریندرمودی ایپ کااستعمال نہ کرنے کے لیے بی جے پی پارلیمنٹ کے ارکان کوٹوکاتھا۔ آج ممبرانِ پارلیمنٹ کونئی ذمہ داری دی گئی ہے۔
View more
Fri, 29 Dec 2017 23:27:57
ممبئی کے کملا مل کمپاؤنڈ میں آگ لگنے سے 15 لوگوں کی موت کے معاملے بی جے پی رہنما ہیما مالنی کے بیان سے تنازعہ پیدا ہو سکتا ہے سابقہ ایکٹرس اور ایم پی نے کہا کہ کملا مل کے ریستوران میں آگ لگنے کی وجہ ممبئی میں زیادہ آبادی ہونا ہے۔
View more
Fri, 29 Dec 2017 23:24:14
ممبئی کے کملا مل کمپاؤنڈ میں جمعرات دیر رات لگی شدید آگ پر اب ریاست کے سیاسی جماعتوں کے درمیان بیان بازی کا دور شروع ہو گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy