Fri, 29 Dec 2017 21:51:51
جے ڈی یو کے سابق صدر شرد یادو نے نریندر مودی حکومت پر الزام لگایا کہ وہ علماء کرام سے صلاح و مشورہ کئے بغیر فوری طور پر تین طلاق پر بل لاکر اپنی مرضی تھوپنا چاہتی ہے۔
View more
Fri, 29 Dec 2017 21:35:53
لوک سبھا نے فلپائن میں حالیہ طوفان اور راجستھان میں شدید بس حادثے میں ہلاک ہونے والوں لوگوں کو خراج تحسین پیش کیا اور زخمیوں کی جلد صحت یات ہونے کی دعا کی۔اراکین نے کچھ لمحے خاموش کھڑے ہوکرتعزیت کا اظہار کیا۔
View more
Fri, 29 Dec 2017 21:26:50
پوری دنیا میں آج ہندوستانی مسلمان بہت ہی آزمائش اور امتحان کے دور سے گزر رہا ہے۔ ہر کوئی اس مسئلہ کو اپنے طریقے سے حل کرنے کی کوشش میں لگا ہوا ہے۔
View more
Fri, 29 Dec 2017 21:21:53
ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول کے مطابق ضلع میں سیاحوں کے لئے دوستانہ آٹو خدمات فراہم کرنے کی نیت سے گوکرن اور مرڈیشور جیسے سیاحتی مقامات پر آٹو رکشہ اسٹانڈ پر فاصلہ جاتی کرایہ ظاہر کرنے والے بورڈ آویزاں کیے جائیں گے۔
View more
Fri, 29 Dec 2017 21:14:18
آر ایس ایس سے وابستہ بھگوا بریگیڈ کی ایک تنظیم ہندو جاگرن منچ نے اعلان کیا ہے کہ مسلمانوں کو 'لوجہاد'کا جواب انہیں کی زبان میں دینے کے لئے منصوبہ بندی کے ساتھ مسلم لڑکیوں کی شادی ہندو لڑکوں کے ساتھ رچائی جائے گی۔
View more
Fri, 29 Dec 2017 20:55:41
28 ڈسمبر بروز جمعرات شب 10 بجے بھٹکل کمیونٹی جدہ کی جانب سے ممبران کو واٹ یعنی Value Added Tax کی آگاہی کے لئے کیریر گائدنس کا ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں اس بات کی اطلاع دی گئی کہ.واٹ سعودی عربیہ میں جنوری 2018 سے شروع ہو رہا ہے . اور الحمدللہ جدہ میں کثیر تعداد میں تاجیر حضرات موجود ہیں ان کی ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے اور وقت سے پہلے واٹ کے بارے میں معلومات فراہم کرنے کے لئےجد ہ جم
View more
Fri, 29 Dec 2017 19:54:23
پارلیمنٹ میں طلاق کا جو بل پیش کیا گیاہے، اسکی تمام مسلمانان ہند شروع ہی سے مخالفت کرتے آئے ہیں۔ یہ شریعت اسلامی (مسلم پرسنل لاء ) میں کھلی مداخلت ہے۔99% مسلمان خواتین مسلم پرسنل لاء کی تائید میں ہیں اس بل کی شدید مخالفت کرتے ہیں۔مسلم خواتین‘ طلاق ثلاثہ بل کے خلاف ہیں اوراسکو مکمل طور پر مسترد کرتی ہیں۔ اسکے تمام دفعات اور شقیں Sub Sections دستور ہند میں مسلمانوں کو دئیے گئے بنیادی حقوق کے خلاف
View more
Thu, 28 Dec 2017 21:58:36
پاکستان کی جیل میں بند ہندوستانی شہری کلبھوشن جادھو سے ملنے کے لئے وہاں گئیں ان کی ماں اور ان کی بیوی کے ساتھ اسلام آباد میں کئے گئے غلط رویے کی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں آج سخت مذمت کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy