Sun, 31 Dec 2017 13:02:41
عوامی مفاد کے پیش نظرشہر کو پاک و صاف رکھنے کی غرض سے اپنے عملے کے ساتھ گندے پانی کی نالیوں کوصاف کروانے کے لئے نکلے ہوئے ہلیال میونسپالٹی کے چیف افیسر پر ایک سابق فوجی نے حملہ کردیا۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:55:00
میڈیا ملک وسماج کو سچا آئینہ دکھاتی ہے ،جمہوریت کے تحفظ میں میڈیا کا اہم رول ہے ،جمہوری اقدار کی پاسداری میڈیا سے ہی ممکن ہے ۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:48:34
آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشز سیریز کا چوتھا ٹیسٹ پانچویں اور آخری دن ہفتہ کو ڈرا پرختم ہوا۔ ملبورن میں کھیلے گئے اس ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے کھیل ختم ہونے کے وقت اپنی دوسری اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 263رنز بنائے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:39:50
فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سال 2017ء کے دوران قابض فوج 6400 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لیا۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:36:50
تائیوان کی صدر سائی اِنگ وین نے چین کو خبردار کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو ختم کرنے کیلئے کسی بھی قسم کی فوجی جارحیت سے باز رہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:31:51
سعودی عرب کی قیادت نے مصر کے شہر حلوان میں کل جمعہ کو ایک چرچ میں ہونے والی دہشت گردی کی کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:29:01
گوئٹے مالا کی وزیر خارجہ سینڈرا خوئیل نے زور دے کر کہا ہے کہ صدر جیمی مورالیس کی جانب سے اسرائیل میں گوئٹے مالا کے سفارت خانے کو بیت المقدس منتقل کرنے کے فیصلے سے رجوع نہیں کیا گیا۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 12:26:09
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے جنوب میں واقع علاقے حلوان میں ایک چرچ پر دہشت گرد حملے کے نتیجے میں کم از کم 10 افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy