Sun, 31 Dec 2017 11:43:54
تریپورہ سے متصل856کلو میٹر طویل ہندوستان۔بنگلہ دیش سرحدسے کسی ناپسندیدہ عنصر کو ریاست میں داخل ہونے سے روکنے کے لئے بی ایس ایف کو سرحد پر سخت نگرانی رکھنے کو کہا گیا ہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 11:39:35
رام رحیم کے بعد اب اس کا ایک اوتار پنجاب میں بھی سامنے آیا ہے۔اس بابا کا نام ہے چرنجیت سنگھ چڈا، جو سکھوں کی 115 سال پرانی مذہبی تنظیم ’چیف خالصہ دیوانہ‘کا سربراہ ہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 11:32:24
اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے تحفظ میں بڑی لاپرواہی سامنے آئی ہے۔ہفتہ کو سی ایم یوگی کے قافلے کے سامنے ایک نوجوان اچانک چھلانگ لگادیا۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 11:23:59
ہماچل پردیش کی کانگریس ممبر اسمبلی آشا کماری نے ایک عورت کانسٹیبل کو چانٹا رسیدکیا اور بدلے میں انہیں بھی یہی جواب ملا۔عورت کانسٹیبل نے انہیں بھی طمانچہ رسید کر دیا۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 11:19:10
گجرات میں وجے روپانی حکومت میں سب کچھ ٹھیک نظر نہیں آتا۔خبر ہے کہ تین اہم وزارت نہ ملنے سے ناراض نائب وزیر اعلی نتن پٹیل نے اب تک اپنا عہدہ نہیں سنبھالا ہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 11:15:47
لوک سبھا سے بل کے پاس ہونے کے بعد بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت نے نرمی کے اشارے بھی دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حکومت اس بل میں تمام اپوزیشن جماعتوں کے اعتراضات پر غور کر سکتی ہے ؛
View more
Sun, 31 Dec 2017 11:11:46
مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور ممبر آف پارلیامنٹ اسد الدین اویسی نے جمعرات کو لوک سبھا میں تین طلاق بل کو لے کر ہوئی بحث کے تناظر میں کہا کہ لوک سبھا کا اندرونی ماحول 6/ دسمبر جیسا تھا ۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 11:06:56
مودی حکومت کا خصوصی اسمارٹ سٹی منصوبہ اپنی برق رفتاری اور ’ وکاس ‘ کے خبط ہونے کی وجہ سے پٹری اترکر اوندھے منھ جا پڑا ۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 00:28:06
دہلی کے انسداد منشیات کنٹرول بیورونے منشیات کے معاملے میں چار طلبہ کو گرفتار کیا ہے۔ ان طالب علموں نے 1.140 کلو گرام مادہ اور تین ایل ایس ڈی بلوٹ پیپر ضبط کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy