Sat, 30 Dec 2017 11:57:46
ا مریکی ریاست پنسلوانیا میں 65انچ برفباری سے 60سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔آج مزید 10انچ برف پڑنے کی پیش گوئی نے گھروں میں محصور شہریوں کی پریشانی بڑھادی۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:54:13
یمنی فوج نے عرب اتحادی فورسز کی فضائی مدد سے شمالی صوبے الجوف میں واقع دو اضلاع خوب اور شاف کو حوثی باغیوں سے آزاد کرانے کے لیے ایک بڑی کارروائی شروع کی ہے
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:51:21
سعودی عرب میں آئندہ سوموار سے غیرملکیوں کے لیے لیبر فیس کا اطلاق ہو رہا ہے۔ دوسری جانب سعودی وزارت لیبر وسماجی بہبود کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:44:02
دنیا کے 6 ممالک ایسے ہیں جہاں کوئی ائیرپورٹ نہیں۔ ان میں سے ایک ملک اطالوی شہر روم کے مرکز میں واقع دنیا کا سب سے چھوٹا ملک ویٹیکن سٹی ہے جو چاروں طرف سے دیواروں سے گھرا ہے۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:38:09
مسجد الحرام و مسجد نبوی شریف کی اعلیٰ انتظامیہ کے عہدیدار نے خبردار کیا ہے کہ انتظامیہ کے کسی بھی کارکن کو سوشل میڈیا پر حرمین انتظامیہ کے نام سے کسی بھی قسم کا بیان دینے کی اجازت نہیں۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:25:31
میانمار کی عدالت نے ملک کے سرکاری راز کی خلاف ورزی کے الزام میں گرفتار غیر ملکی نیوز ایجنسی کی دو صحافیوں کے ریمانڈ میں مزید 14 دنوں کے لئے توسیع کر دی۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:22:18
افغان دارالحکومت کابل میں2خودکش دھماکوں میں 3 صحافیوں سمیت 40افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔افغان محکمہ صحت نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کی ہے۔
View more
Sat, 30 Dec 2017 11:01:24
ریاستی وزیر برائے پرائمری وسکینڈری تعلیم ،اقلیتی بہبود واوقاف الحاج تنویر سیٹھ نے ودھان سودھا کے اپنے دفترمیں حکومت کرناٹک کے سال2018ء کے کیلنڈر اورڈائری کا اجراء کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy