Mon, 01 Jan 2018 20:57:58
ملبار انسٹی ٹیوٹ فا ر ایڈوانس اسٹڈیز ،ملیشیا انٹر نیشنل یونیورسٹی ،اورتواسل سینٹر فار ریسرچ اینڈ ڈائیلاگ اٹلی کے اشتراک سے آج یہاں کالی کٹ جامعہ مرکز الثقافہ کے زیر اہتمام مجوزہ نالج سٹی میں انٹر نیشنل اکیڈمی کانفرنس کا انعقاد عمل میں آیا ۔
View more
Mon, 01 Jan 2018 20:43:56
طلاق ثلاثہ بل پر مالیگاؤں سمیت ملک بھر کے مسلمانوں میں شدید بے چینی و اضطراب کا ماحول ہے 28 دسمبر کو ہندوستانی پارلیمنٹ میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے خود آئین ہند اور مسلمانوں کے مذہبی معاملات میں دخل اندازی کرتے ہوئے شریعت اسلامی میں چھیڑ چھاڑ کی ہے جو کہ ملک کا مسلمان قطعی برداشت نہیں کریگا اس معاملے میں کانگریس پارٹی پوری طاقت کے ساتھ اپنی مخالفت درج کراتے ہوئے اس بل کو راجیہ سبھا میں منظور نہ ہون
View more
Mon, 01 Jan 2018 13:22:20
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی آئی سی سی ٹیسٹ بلے بازوں کی درجہ بندی میں آسٹریلیا کے کپتان اسٹیو اسمتھ کے بعد دوسرے مقام پر بنے ہوئے ہیں
View more
Mon, 01 Jan 2018 13:16:43
روسی ذرائع ابلاغ نے سیکیورٹی ادارے ’ایف ایس پی‘ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گذشتہ ہفتے تاریخی شہر سینٹ پیٹرز برگ میں ایک شاپنگ مال میں دہشت گردی کے واقعے کے ماسٹر مائنڈ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
View more
Mon, 01 Jan 2018 13:14:01
روزمرہ کے اتفاقی واقعات میں یہ ایک حیران امر واقعہ ہے کہ امریکا کے دو دوست 60 سال کی دوستی کے بعد آخر کار آپس میں ایک دوسرے کے بھائی نکلے۔
View more
Mon, 01 Jan 2018 13:09:46
مصر متنازع شادیوں کے حوالے سے اکثر خبروں کی زد میں رہتا ہے۔ تنازع کا موجب بننے والی ایک نئی خبر بھی مصرسے آئی ہے جہاں ایک بارہ سالہ بچے کی سولہ سالہ لڑکی کے ساتھ شادی کے واقعے نے ایک نیا تنازع پیدا کردیا ہے۔
View more
Mon, 01 Jan 2018 13:06:12
یمن میں حکومتی فورسز نے شمالی گورنری الجوف میں باغیوں کے خلاف پیش قدمی کرتے ہوئے اہم مقامات کا کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ حکومتی فورسز نے کارروائی کے دوران ساٹھ باغیوں کو گرفتار کرنے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
View more
Mon, 01 Jan 2018 13:02:05
ایران کے وسطی ضلع لورستان میں دورود شہر میں حکومت کے خلاف ہونیوالے ایک مظاہرے کے دوران پولیس نے نہتیمظاہرین پر گولیاں برسا دیں جس کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 01 Jan 2018 12:55:14
وزارت داخلہ نے اپنے تازہ حکم نامے کے ذریعے ریاست کے بہت سے آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کردیا ہے ۔ اس حکم نامے کے مطابق اڈپی ضلع کے سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سنجیوپاٹل کو پرموشن دے کر ڈپٹی کمشنر آف پولیس (ایڈمنسٹریشن) کے طور پر بنگلورو کے لئے تبادلہ کیاگیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy