Mon, 01 Jan 2018 12:22:15
طلاق ثلاثہ کے خلاف بی جے پی حکومت کے ذریعہ پالیمنٹ میں پاس کئے گئے بل کی مخالفت میں دیوبند کی مسلم خواتین کا احتجاج مسلسل جاری ہے ،
View more
Mon, 01 Jan 2018 12:18:26
کچرے کی نکاسی پر نظر رکھنے کے لئے بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے اب شہر بھر میں اور تمام198؍ وارڈوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کرے گی۔
View more
Mon, 01 Jan 2018 12:13:24
بنگلورو شہر کے کئی علاقوں میں پرانی گاڑیوں سے خارج ہونے والے دھواں کی وجہ سے پیدا شدہ فضائی آلودگی کی سطح دہلی سے بھی زیادہ ہے۔ شہر کے 20؍سے زیادہ علاقوں میں آلودگی کی سطح انتہائی خطرناک حد تک پہنچ چکی ہے۔
View more
Mon, 01 Jan 2018 12:03:37
شہر میں درجنوں پب ، کلب اور بارس عمارتوں کی بالائی منزل پر قائم ہیں۔ اس طرح کے پب اوربارس زیادہ تر اندرانگر اور کورمنگلا وغیرہ میں ہیں۔
View more
Mon, 01 Jan 2018 11:58:01
ٹیپو سلطان ایک سکیولر ذہن حکمران تھے اور انہوں نے کبھی ذات پات کا بھیدبھاؤنہیں کیا اور فرقہ پرستی کو بڑھاوانہیں دیا تھا۔
View more
Mon, 01 Jan 2018 01:17:43
ضلع اُترکنڑا کے مختلف حصوں میں حال ہی میں ہوئے تشدد اور پولس کے ساتھ سنگھ پریوار کارکنوں کے جھڑپوں ، پھر بی جے پی اور سنگھ پریوار کی تنظیموں کی جانب سے جگہ جگہ ہورہے احتجاج اور ضلع بھر میں حالات کو خراب کرنے کی شرپسندوں کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی ایک اہم میٹنگ سرسی میں منعقد ہوئی جس میں تمام حالات کا جائزہ لیا گیا اور ضلع بھر میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کی م
View more
Mon, 01 Jan 2018 00:46:50
قومی سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی دستوری ذیلی کمیٹیوں کو مزید متحرک بنانے کے لئے نئے کنوینروں کا انتخاب کیا گیا ہے اس بات کی اطلاع تنظیم کے جنرل سکریٹری جناب محی الدین الطاف کھروری نے دی۔ انہوں نے کہا کہ جملہ دس ذیلی کمیٹیوں میں پانچ کمیٹیوں کے کنوینروں کو بحال رکھا گیا ہے، جبکہ دیگر پانچ کمیٹیوں کے کنوینروں کو تبدیل کیا گیا ہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 23:53:56
کیرلہ میں سی پی ایم کی قیادت والی ایل ڈی ایف حکومت نے آج کہا کہ سال 2017 میں سیاسی تشدد سے متعلق معاملات کی تعداد میں کمی آئی ہے۔
View more
Sun, 31 Dec 2017 23:51:13
ایک بار میں تین طلاق کو محدود کرنے والے بل کے لوک سبھا میں منظور ہونے کے بعد وزیر اعظم مودی نے اس معاملے پر آج اپنے پہلے تبصرہ میں کہا کہ کئی سال تک مصائب جھیلنے کے بعد مسلم کمیونٹی کی خواتین کو آخر کار خودکو اس روایت سے آزاد کرانے کاراستہ مل گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy