Wed, 14 Feb 2018 15:42:08
اروندکجریوال کی قیادت میں دہلی کی عام آدمی پارٹی نشیب و فراز دیکھتے ہوئے 14 فروری کو ا پنی مدت کے تین سال پورے کر رہی ہے۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 15:36:22
کرناٹک میں آئندہ اسمبلی انتخابات کو لے کر بی جے پی اور کانگریس دونوں پارٹیاں ایک دوسرے پر حملہ آور ہیں۔ دونوں پارٹیاں ایک دوسرے پر حملہ کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں چھوڑ رہی ہیں۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 15:25:51
ہندوستان نے 6 ون ڈے میچوں کی سیریز میں جنوبی افریقہ کو 73رنز سے ہرا کر سیریز پر قبضہ کر لیا۔ 26 سال میں یہ پہلا موقع ہے جب ہندوستان نے جنوبی افریقہ کو اسی کی سرزمین میں شکست دے کر سیریز جیتنے میں کامیابی حاصل کی۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 15:09:07
جنوبی بنگلور کے مارنہلی علاقہ کے جئے نگر 4ویں کراس پرسائٹ پر تعمیر کی جارہی 4؍منزلہ عمارت کا 90؍فیصد کام مکمل ہوگیاہے
View more
Wed, 14 Feb 2018 13:08:50
خانقاہ رائے پور کی عالمی شہرت یافتہ شخصیت حضرت مولانامفتی عبد القیوم رائے پوری کا آج صبح یہاں طول علالت کے بعدانتقال ہوگیا۔ وہ طویل عرصہ سے صاحب فراش تھے۔ ان کی عمر تقریباً 85سال تھی۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 12:59:15
بنگلور میٹرو ریل کارپوریشن لمیٹیڈ(بی ایم آر سی ایل) نے 14؍فروری سے ہر ایک میٹرو ریل میں فی کس تین بوگیاں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 12:46:43
اردو کے معروف افسانہ نگار اور مدیر محمد بیگ احساس سمیت پیر کو ملک بھر کے 23؍ ادیبوں کو ایک باوقار تقریب میں 2017ء کے ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈس سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ ایک لاکھ روپے کے چیک ، توصیفی سند اور ایک علامتی میمنٹو پر مشتمل ہے۔
View more
Wed, 14 Feb 2018 12:33:45
آپ نے کئی بار یہ سنا ہوگا کہ غیر رہائشی ہندستانی(این آر آئی)ہندستان آکر شادی کرتا ہے لیکن کئی معاملے ایسے ہوتے ہیں جہاں شادی کے فورا بعد ہی وہ اپنی اہلیہ کو چھوڑ کر غیر ملک چلے جاتے ہیں لیکن اب حکومت جلد ہی ایسے ملزموں کے خلاف ایکشن لینے کی تیاری میں ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy