Thu, 01 Mar 2018 00:14:11
سی پی آئی کے جنرل سکریٹری ایس سدھاکر ریڈی نے ان دو ایگزٹ پول پر آج شک کا اظہار کیا جن میں تریپورہ میں بی جے پی کے جیتنے کی بات کہی گئی ہے۔
View more
Wed, 28 Feb 2018 15:29:40
یہاں آزاد نگر فرسٹ کراس پر گھر کے باہر رکھی ہوئی ایک بائک چوری ہوگئی ہے، جس کے تعلق سے ٹائون پولس تھانہ کو شکایت دی گئی ہے۔
View more
Wed, 28 Feb 2018 14:17:19
شہر کے بیچوں بیچ مسلم اکثریت والا علاقہ مدینہ کالونی میں جگہ جگہ کچروں کی ڈھیڑ پڑے ہیں، عوام کوڑا کرکٹ اور کچروں کو پھینکنے کو لے کر سخت پریشان ہیں، کچروں کی نکاسی نہیں ہورہی ہے، ان کے سدباب کا مطالبہ لے کر آج بدھ کو سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی اف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) نے ہیبلے پنچایت کو ایک میمورنڈم پیش کیا اور مطالبہ کیا کہ مدینہ کالونی بالخصوص میناء روڈ پر کچروں کے ڈھیڑ کو صاف کیا جائے او
View more
Wed, 28 Feb 2018 13:15:31
بھٹکل میں آدھار کارڈ بنوانے کے مزید مراکز قائم کرنے کا مطالبہ لے کر منگل کو ویلفئیر پارٹی آف انڈیا کی جانب سے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر دفتر کے باہر احتجاج کیا گیا اور اسسٹنٹ کمشنر کی معرفت ڈپٹی کمشنر کو میمورنڈم پیش کیا گیا
View more
Wed, 28 Feb 2018 12:41:25
لدھیانہ میونسپل انتخابات کے نتائج میں کانگریس نے 95میں سے 62سیٹوں پر جیت درج کی۔انتخابات دفتر کے ایک ترجمان نے یہاں بتایا کہ بی جے پی نے 21سیٹوں پر جیت درج کی۔
View more
Wed, 28 Feb 2018 11:15:53
کاپ کے علاقے میں ڈرینیج پائپ لائن اور مین ہول کے لئے زمین کی کھدائی کرنے کے دوران زمین ڈھلنے سے دو مزدور مٹی اور کیچڑ کے اندر زندہ دفن ہوگئے۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 22:11:37
ایمپلائز پراویڈنٹ فنڈ آرگنائزیشن ( ای پی ایف او ) نے امنگ موبائل ایپ کا استعمال کرنے والے ای پی ایف او ممبران کی سہولت کے لیے یو اے این ۔ آدھار لنکنگ کی سہولت متعارف کرائی ہے ۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 21:38:40
نائب صدر جمہوریہ ہند ایم وینکیا نائیڈو نے کہا کہ تعلیم وہ سب سے طاقتور ذریعہ ہے جسے دنیا میں تبدیلی لانے کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔
View more
Tue, 27 Feb 2018 21:23:07
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے ہوساد دیہات میں اتوار رات کو جس میدان پر بھٹکل رکن اسمبلی منکال وئیدیا پر بم پھینکنے کی ناکام کوشش کا معاملہ پیش آیا تھا، اُسی میدان میں آج پولس نے ایک مشکوک چیز برآمد کی ہے، جس کے تعلق سے چھان بین جاری ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy