Thu, 01 Mar 2018 01:28:34
رہت بنگلور مہانگر پالیکے کے بجٹ میں شہر کے اقلیتی آبادی والے علاقوں کی ترقی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے،اور ساتھ ہی شہر کے معروف مسلم اداروں کیلئے بھی بجٹ میں فنڈز کا اعلان کیا گیا ہے،
View more
Thu, 01 Mar 2018 01:26:22
مسلم ویمن پروٹیکشن بل کے نام سے مرکزی حکومت نے جو بل لوک سبھا سے منظور کروایا ہے، اورجو اب راجیہ سبھا میں معلق ہے، اس کی مخالفت میں آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ کی جانب سے ملک کے مختلف حصوں میں مسلم خواتین کی خاموش ریلی کا سلسلہ دراز ہوتا جارہاہے،
View more
Thu, 01 Mar 2018 01:25:17
برہت بنگلور مہانگر پالیکے (بی بی ایم پی) کی ٹیکس اینڈ فائنانس کمیٹی کے چیرمین ایم مہادیو نے آج 9236.87 کروڑ روپیوں کا رواں سال کا بجٹ پیش کیا۔ بجٹ میں مرکزی حکومت سے 306کروڑاور ریاستی حکومت سے 3343کروڑ روپیوں کے گرانٹ، اثاثہ ٹیکس کے ذریعہ3317کروڑ روپیوں کی آمدنی ، اشتہاری ٹیکس کے ذریعہ 75کروڑ اور ڈیولپمنٹ چارج کے طور پر 300کروڑ سمیت 9ہزار کروڑ روپیوں سے زائد کی مجموعی آمدنی کا تخمینہ لگایا گ
View more
Thu, 01 Mar 2018 01:18:07
اتراکھنڈ میں ہری دوار اور رشی کیش شہروں میں سیویج مینجمنٹ مداخلتوں کے طور پر جلد ہی صد فی صدسیویج ٹریٹمنٹ کی سہولت پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گی۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 01:07:43
بہار کے سابق وزیر اعلی اور ہندوستانی عوام مورچہ (ہم) کے صدر جتن رام مانجھی نے قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) سے اپنے سیاسی تعلقات کو ختم کرکے مہاگٹھ بندھن میں شامل ہونے کا آج اعلان کیا۔
View more
Thu, 01 Mar 2018 00:39:59
اتر پردیش کی حکومت نے آج 10 سینئر آئی پی ایس افسروں کا تبادلہ کیا ہے۔ریاستی حکومت کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پولیس ڈائریکٹر جنرل کے دفتر سے منسلک ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل برج راج کو بدعنوانی کا سراغ لگانے کے لئے لکھنؤ میں ایڈیشنل پولیس ڈائریکٹر جنرل مقرر کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy