Sat, 03 Mar 2018 02:35:57
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے لئے صلح کا فارمولہ دینے والے مولانا سلمان ندوی نے اب خود کو ایودھیا تنازعہ سے الگ کر لیا ہے۔مولانا ندوی نے کہا ہے کہ وہ اس معاملے میں عدالت کے فیصلے کا انتظار کریں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ وہ اسی وقت آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ میں لوٹیں گے، جب اسد الدین اویسی اور کمال فاروقی سمیت چار لوگوں کو بورڈ سے باہر نہیں ہٹا دیا جاتا۔
View more
Sat, 03 Mar 2018 00:32:22
معروف صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کے قتل کے معاملے میں آج جمعہ کو اسپیشل انویسٹی گیشن ٹیم (ایس آئی ٹی) نے ایک 37 سالہ ہتھیاروں کے ڈیلر کے ٹی نوین کمار کو اپنی حراست میں لے لیا جس کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ اُس کے تار ہندو شدت پسند تنظیموں سے ہیں۔ ذرائع کے مطابق منڈیا کے مڈور سے تعلق رکھنے والے نوین کمار کو کرناٹک کی سینٹرل کرائم برانچ پولس نے گذشتہ ماہ 18 فروری کو ایک مصدقہ اطلاع پر
View more
Fri, 02 Mar 2018 23:37:11
ہندوستانی افواج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے سیاسی جماعتوں پر تبصرہ کر کے ۲۱ فروری، بروز بدھ ملک میں ایک غیر ضروری طوفان برپا کر دیا۔ مولانا بدرالدین اجمل کی نگرانی میں چلنے والی آل انڈیا یونائیٹیڈ ڈیموکریٹک فرنٹ آسام کی ایک مقبول سیاسی جماعت ہے۔ جنرل بپن راوت نے دعوی کیاہے کہ اے آئی یو ڈی ایف نے بھارتیہ جنتا پارٹی سے بھی تیز رفتاری کے ساتھ ترقی کی ہے۔ چونکہ راوت بنگلہ دیشی دراندازی کے سلسلے میں بات
View more