Mon, 09 Apr 2018 00:17:26
اپنے بیانات سے پہلے بھی کئی بار اتر پردیش کی حکومت میں اپنے آپ کو غیر آرام دہ اور اکیلا محسوس کرنے والے کابینہ وزیر اوم پرکاش راج بھر نے اتوار کو کہا کہ وہ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت میں خود کو اکیلا اور نظرانداز محسوس کرتے ہیں۔
View more
Mon, 09 Apr 2018 00:14:21
کانگریس صدر راہل گاندھی پیر کواپواس رکھیں گے۔اس کے لئے وہ صبح دس بجے راج گھاٹ پہنچیں گے اور گاندھی سمادھی کے سامنے بیٹھیں گے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 21:59:35
شیوسینا کو اطمینان کرنے کے لئے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کی کوششوں اور تجویز کے باوجود پارٹی نے کہا ہے کہ انتخابات میں اکیلے اترنے کی اس حکمت عملی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 21:53:48
کانگریس صدر راہل گاندھی نے بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ کے اس بیان کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے جس میں انہوں نے اپوزیشن کا موازنہ جانوروں سے کیا تھا۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 21:40:57
ملک کے سب سے بڑے بینکاری گھوٹالے کے ملزم ارب پتی ڈائمنڈ تاجر نیرومودی اور میہول چوکسی کے خلاف سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ نے غیر ضمانتی وارنٹ جاری کر دیا ہے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 21:26:08
سپریم کورٹ نے اپنے ایک حکم میں کہا ہے کہ بیوی ’منقولہ ملکیت یاجنس غیر حساس‘ نہیں ہے اور ساتھ رہنے کی خواہش ہونے کے باوجود شوہر اس کے لئے بیوی پر دباؤ نہیں بنا سکتا ہے۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 21:19:14
مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے ایک بار پھر بی جے پی اور آر ایس ایس پر جم کر تنقید کی، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مہاتما گاندھی کو گولی مارنے والے آج ملک میں خوف کا ماحول پیدا کر رہے ہیں۔
View more
Sun, 08 Apr 2018 20:54:16
ایک کے بعدایک الیکشن جیت رہی بی جے پی جہاں اپنی نظر اب کرناٹک پر گڑائے ہوئی ہے، وہیں ایسا لگتا ہے کہ بی جے پی کی راہ اتنی آسان نہیں۔
View more