Sat, 21 Apr 2018 11:47:26
کیرالہ کے پلکڑ کی رہائشی آرٹسٹ درگا ملاٹھی کے گھر میں کچھ نامعلوم افراد کے پتھر پھینکنے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔رپورٹس کے مطابق درگا نے کٹھوا ریپ کیس معاملے میں دو قابل اعتراض پینٹنگ بنا کر ہندو دیوی دیوتاؤں کو اس واقعہ کے لئے ذمہ دار بتایا تھا۔اس سے پہلے فیس بک پر بھی درگا کو کئی لوگوں کی طرف سے گالیاں دی گئی تھیں۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 11:43:18
ملک کے 91 بڑے آبی ذخائر میں 19 اپریل2018 ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران جمع پانی کی مقدار38.989 بی سی ایم تھی ، جو ان آبی ذخائر میں پانی جمع کرنے کی مجموعی گنجائش کے24فیصد کے بقدر ہے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 00:45:40
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارمیا سیاسی کیریئر کے سب سے مشکل دور سے گزر رہے ہیں۔ انہیں سمجھ نہیں آرہا ہے کہ آئندہ اسمبلی انتخابات میں ایک سیٹ سے الیکشن لڑا جائے یا پھر دو سیٹ سے۔ چامنڈیشوری سے الیکشن لڑنے کا انہوں نے پہلے ہی اعلان کردیا ہے، لیکن بدامی سے الیکشن لڑنے کو لے کر اب بھی پس وپیش ہے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 00:40:20
۲۳؍جولائی ۲۰۰۱ء کو مغربی بنگال کے شہر کولکاتہ کی مشہور جوتے کی کمپنی کے مالک روئے برمن کو اغواء کرنے والے معاملے میں نچلی عدالت سے ملزمین کو ملی عمر قید کی سزاؤں کے خلاف جمعیۃ علماء کے توسط سے کولکاتہ ہائی کورٹ میں نچلی عدالت کے فیصلہ کے خلاف اپیل داخل کردی گئیں
View more
Sat, 21 Apr 2018 00:34:40
مغربی بنگال پنچایت الیکشن میں کلکتہ ہائی کورٹ نے اپنے گذشتہ حکم کو منسوخ کرتے ہوئے اسٹیٹ الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ الیکشن کے لئے نامزدگی اور الیکشن کی تاریخ کا اعلان ریاست کے اتفاق رائے سے کرے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 00:23:26
ملک کے بینکوں نے ابھی تک کے سب سے زیادہ نقلی نوٹ پکڑے ہیں۔ ساتھ ہی نوٹ بندی کے بعدمشتبہ لین دین میں480فیصد اضافہ ہواہے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 00:17:15
گجرات ہائی کورٹ نے جمعہ کو 2002 کے نرودا پاٹیہ فسادات معاملے میں سابق بی جے پی وزیر مایا کوڈنانی کو بے قصور مانتے ہوئے بری کر دیا ہے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 00:11:20
کٹھوعہ اجتماعی عصمت دری وقتل معاملے میں ایک بڑا خلاصہ ہواہے۔دراصل، اس معاملے میں دہلی کی ایک فورنسک رپورٹ آئی ہے، جس میں یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ بچی کے ساتھ مندرکے اندر ریپ کیا گیاتھا۔
View more
Fri, 20 Apr 2018 20:05:13
منڈگوڈ تعلقہ کے چیگلّی گرام میں ویوسائی سیوا سہکاری بینک کے چوکیدار کو رسیوں سے باندھنے کے بعد پچھلی کھڑکی توڑ کر بینک میں داخل ہونے اور لوٹ مچانے کی ناکام کوشش کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy