Sat, 21 Apr 2018 13:34:54
شامی حکومت نے دارالحکومت دمشق کے نواح میں واقع علاقے سے داعش کے جنگجوؤں کو انخلا کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دی ہے۔شامی حکومت کے حامی اخبار الوطن نے اپنی جمعرات کی اشاعت میں اطلاع دی ہے
View more
Sat, 21 Apr 2018 13:31:45
سعودی عرب کی وزارت خزانہ نے سعودی بن لادن گروپ کو معاشی گرداب سے نکالنے کے لیے قریباً 11 ارب ریال( 2.9 ارب ڈالرز ) کا قرضہ جاری کر دیا ہے۔اس معاملے سے آگاہ سعودی ذرائع نے بتایا ہے
View more
Sat, 21 Apr 2018 13:12:26
فرانس میں ایک مسلم خاتون کو ہاتھ نہ ملانے پر ملک کی شہریت دینے سے انکار کر دیا گیا۔ الجزائر سے تعلق رکھنے والی ایک مسلمان خاتون نے فرانسیسی شہریت ملنے کی تقریب کے دوران عہدیدار سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا تھا۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 13:09:25
بحرین میں ایک عدالت نے 24 شیعہ افراد کو ایک دہشت گرد گروپ تشکیل دینے اور تخریبی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزامات میں قصور وار قرار دے کر مختلف مدت کی قید کی سزائیں سنائی ہے اور ان تمام کی بحرین کی شہریت منسوخ کردی ہے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 13:07:10
یمن کے جنوبی صوبے ابین میں سرکاری سکیورٹی فورسز کی ایک چھاپا مار کارروائی میں القاعدہ کے دو خطرناک لیڈر ہلاک ہو گئے ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق ان دونوں مہلوک لیڈروں کے نام مراد الدوبلی اور حسن ابو سری ہیں اور یہ دونوں انتہائی مطلوب دہشت گرد تھے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 13:02:42
سعودی عرب میں علاقے عسیر میں چیک پوسٹ پر فائرنگ کے نتیجے میں چار سکیورٹی اہلکار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملے کے وقت پانچ اہلکار ڈیوٹی انجام دے رہے تھے۔ فائرنگ سے تین اہلکار موقع پر جبکہ چوتھا ہسپتال منتقلی کے دوران جام شہادت نوش کر گیا۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 12:58:49
عراقی حکام کی جانب سے ایک وڈیو جاری کی گئی ہے۔ یہ وڈیو عراقی فضائیہ کی جانب سے شام کی سرزمین پر داعش تنظیم کے ٹھکانوں کے خلاف فضائی حملے کی ہے۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 12:56:14
سعودی عرب کے صوبے عسیر میں جمعرات کے روز ایک چیک پوسٹ پر فائرنگ کے واقعے میں چار سکیورٹی اہل کار شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ اس مجرمانہ کارروائی میں شریک افراد میں 34 سالہ بندر الشہری بھی شامل تھا جو سعودی شہری دفاع کا اہل کار تھا۔ الشہری سکیورٹی فورسز کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہو گیا۔
View more
Sat, 21 Apr 2018 12:52:25
وہائٹ ہاؤس نے جمعرات کے روز ایک اعلان میں بتایا ہے کہ امریکی قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن نے واشنگٹن میں روسی سفیر اناطولی انتونوف سے ملاقات کی ہے۔ اعلی سطح کے دونوں عہدے داران کے درمیان یہ اپنی نوعیت کی پہلی ملاقات ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy