Mon, 23 Apr 2018 12:10:39
کافی وقت سے باغیانہ تیور دکھانے کے بعد آخر کار یشونت سنہا نے بی جے پی چھوڑ دیا۔جس پر بہار سے پارٹی کے ایم پی گوپال نارائن سنگھ نے ان پر نشانہ لگایا ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 11:59:00
اترپردیش کے مظفر نگر ضلع میں ایک 13 سال کی بچی کی آبروریزی کا معاملہ سامنے آیا ۔ اس بچی کو مبینہ طور پر ڈاکٹر نے تین دنوں تک اپنی کلینک پر یرغمال بناکر رکھا تھا ۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 11:56:25
مہاراشٹر کے گڈ چرولی میں سیکورٹی فورسیز کو نکسلیوں کے خلاف بڑی کامیابی ملی ہے۔ گڈھ چرولی کے کسن پور علاقہ میں سیکورٹی فورسیز نے 14 نکسلیوں کو مار گرایا ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 11:31:11
کرناٹک میں12مئی کوہونے والے اسمبلی انتخاب کے بعدحکومت بنانے کی کوشش میں مصروف بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی)کوآج اس وقت بڑاجھٹکالگا جب اس کے سینئرلیڈر بیلورگوپال کرشن کانگریس میں شامل ہوگئے ۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 11:16:01
ریاست میں اسمبلی انتخابات کے لئے مختلف سیاسی پارٹیوں کی جانب سے پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔کانگریس پارٹی کی جانب سے جاری آخری حتمی فہرست نے جہاں وزیراعلیٰ سدارامیاکو بادامی اسمبلی حلقہ سے بی فارم جاری کیاہے
View more
Mon, 23 Apr 2018 00:37:02
شیوسینا صدر ادھو ٹھاکرے نے کہاہے کہ وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ناقدنہیں ہیں، لیکن جب بھی وہ کسی بات سے متفق نہیں ہوں گے تو اپنی بات کہتے رہیں گے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 00:33:47
مرکزی وزیر ستنوش گنگوار نے عصمت دری کے واقعات پر متنازعہ بیان دیاہے۔اے این آئی کے مطابق،انہوں نے کہاہے کہ وہ افسوس ناک ہیں لیکن انہیں روکا نہیں جا سکتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy