Sun, 22 Apr 2018 15:49:42
یوم ِ ارضی کے موقع پر اسو سی ایشن فار پروٹکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) کرناٹکا چاپٹر کے زیر اہتمام 22اپریل کو عوامی بیداری اور ضلعی ذمہ دران کا پروگرام بفٹ ہال میں منعقد کیاگیا ۔ جس کا افتتاح اے پی سی آر کے ریاستی صدر ایڈوکیٹ سعدالدین صالحی نے پودے کو پانی ڈالتے ہوئے کیا۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 10:56:21
سویڈن میں قائم بین الاقوامی نوبل کمیٹی کے ایک اور رکن نے استعفیٰ دے دیا، جس کے بعد جنسی اسکینڈل کے باعث استعفیٰ دینے والے ارکان کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 10:50:17
عراقی حکام نے سنہ 1990ء میں سابق مصلوب صدر صدام حسین کے دور میں کویت پر حملے کی غلطی تسلیم کرتے ہوئے کویت کا اس کا ہرجانہ ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 10:44:34
یمن کے دارالحکومت صنعاء پر قابض ایران نواز حوثی ملیشیا کی ایک نام نہاد فوجی عدالت نے شفافیت اور فری ٹرائل کے تمام معیارات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے ایک 22 سالہ دو شیزہ کو سزائے موت سنائی ہے۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 10:34:57
روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریبکوف کا کہنا ہے کہ ماسکو کو یہ نہیں معلوم کہ شام کی سرزمین کی وحدت برقرار رہنے کے حوالے سے کیا پیش رفت سامنے آئے گی۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 01:03:17
ممبئی کی ایک سیشن کورٹ نے اداکار سلمان خان کے خلاف جاری ضمانتی وارنٹ کو رد کردیا ہے ،ان کے خلاف یہ وارنٹ 2002کے ’ہٹ اینڈرن کیس ‘ کیس میں جاری کیا گیا تھا۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 00:56:01
ھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) لوک سبھا رکن اور سابق وزیر اور کانکنی تاجر جی جناردن ریڈی کے قریبی بی شری راملو نے مولكالمور سٹی سے آج اپنا کاغذات نامزدگی داخل کیا۔
View more
Sun, 22 Apr 2018 00:49:35
اقتصادی جرائم کرکے ملک چھوڑ کر بھاگنے والے مجرموں کی جائیداد اب ضبط کی جا سکے گی۔ذرائع کی مانیں تو پی ایم مودی کی صدارت میں کابینہ کی میٹنگ میں اس سلسلے میں آرڈیننس کی منظوری مل گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy