Tue, 24 Apr 2018 12:38:44
یاستی اسمبلی انتخابات کے لئے امیدواروں کی طرف سے نامزدگیوں کے اندراج کا سلسلہ کافی تیزی سے جاری ہے۔ پیشتر اسمبلی حلقوں سے اہم سیاسی جماعتوں کے امیدوار صف آراء ہوچکے ہیں اور ان کی طرف سے آج نامزدگیاں بھی داخل کردی گئیں۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 12:29:46
غازی آباد میں دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی)میٹرو کی ایک بڑی لاپرواہی سامنے آئی ہے۔آج موہن نگر کے قریب میٹرو کے زیر تعمیر روٹ میں ایک چلتی آٹو پر لوہے کا بڑا گارڈر گر گیا ہے۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 12:26:23
ایک جنوری کو پونے کے بھیما کوریگاؤں میں دو فرقوں کے درمیان فساد بھڑک گیا تھا۔اس تشدد میں ایک نوجوان کی موت ہوگئی تھی۔وہیں اس تشدد کی گواہ ایک 19سال کی چشم دید کی لاش فسادات متاثرین کے لئے لگائے گئے ریلیف کیمپ کے پاس ہی ایک کنوئیں میں ملی ہے۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 12:20:14
بہار کے گیا ضلع میں بی جے پی کے رہنما ہری مانجھی کے بیٹے راہل مانجھی کو شراب پیتے گرفتار کیا گیا ہے۔وہیں اس معاملے کو لے کر اب سیاسی بیان بازیاں شروع ہو گئی ہیں۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 12:16:24
چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف مواخذے کی تجویز اور کو نائب صدر اور راجیاسبھا کے صدر وینکیا نائیڈو کے ذریعہ مسترد کئے جانے کے بعد کانگریس نے سپریم کورٹ میں عرضی دائر کرنے کی بات کہی ہے۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 12:11:46
راجیہ سبھا کے چیئرمین ایم وینکیا نائیڈو نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف کانگریس سمیت سات اپوزیشن پارٹیوں کے ممبران پارلیمنٹ کے مواخذے کی تحریک کے نوٹس کو آج مسترد کر دیا۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 12:08:55
اداکار سے لیڈر بنے کمل ہاسن نے اتوار کو منظور کئے گئے آرڈیننس میں تبدیلی پر حیرت کا اظہار کیا۔ صرف 12 سال سے کم عمر کی بچیوں سے عصمت دری کے معاملات میں موت کی سزا کا التزام کئے جانے پر انہوں نے کہا کہ 14، 15 اور 16 سال کی لڑکیاں کیا بچی نہیں ہیں۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 12:04:46
کانگریس کے صدر راہل گاندھی 2019 کے لوک سبھا انتخابات اور اس سال کئی ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کو لے کر مودی حکومت کے خلاف ماحول تیار کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے ہیں۔
View more
Tue, 24 Apr 2018 11:57:22
مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتہ کی جیل میں مقید دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار ایک ملزم کے گھرجسے این آئی اے نے تفتیش کے نام پر گذشتہ کئی سالوں سے سیل کرکے رکھا تھا کو خصوصی این آئی اے عدالت نے اسے کھولنے اور ملزم کے اہل خانہ کے حوالے کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy