Mon, 23 Apr 2018 13:09:16
ایرانی صدرحسن روحانی نے ملک کی اخلاقی پولیس کی جانب سے تشدد کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ یہ بیان ایک ویڈیومنظرِعام پرآنے کے بعد سامنے آیا ہے جس میں اخلاقی پولیس کی خواتین اہلکار ایک خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا رہی ہیں۔حکومتی اہلکاروں کے ساتھ اپنے خطاب کے دوران ایرانی صدر حسن روحانی کا اس حوالے سے کہنا تھا، کچھ کہتے ہیں
View more
Mon, 23 Apr 2018 13:03:46
صدرجمہوریہ نے 12 سال سے کم عمر کی بچیوں سے عصمت دری کے مقدمات میں مجرم افراد کو سزائے موت تک کی سزا دینے سے متعلق آرڈیننس کو آج اپنی منظوری دے دی ۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 13:00:43
دہلی خواتین کمیشن کی صدر سواتی مالیوال نے 12 سال سے کم عمر کی لڑکیوں سے جنسی زیادتی کے قصورواروں کو سزائے موت سمیت ایسے جرائم کے لئے سخت سزا کی فراہمی سے متعلق آرڈیننس کے متعلق صدرجمہوریہ کی طرف سے اعلان کیے جانے کے بعد آج اپنی بھوک ہڑتال ختم کر لی۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 12:57:21
کانگریس کے لیڈروں نے کہا ہے کہ اگر چیف جسٹس دیپک مشرا کے خلاف دیے گئے مواخذہ کی تجویز کے نوٹس کو راجیہ سبھا کے چیئرمین مسترد کرتے ہیں تو پارٹی سپریم کورٹ کا رخ کر سکتی ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 12:55:53
سیاسی طور پر اہم تبصرہ کرتے ہوئے حکمراں انادرمک نے آج کہا کہ سیاست میں دونالی بندوق کی طرح بی جے پی کے ساتھ اس کے کام کرنے کا اشاریہ نظر آ رہاہے اور دونوں پارٹیوں کے رشتوں کو کوئی توڑ نہیں سکتا۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 12:51:06
آئی پی ایل 11 کے ایک دلچسپ مقابلہ میں چنئی سپرکنگس نے سن رائزرس حیدر آباد کو چار رنوں سے ہرادیا ہے ۔ سریش رینا اور امباتی رائیڈو کی نصف سنچریوں کی بدولت ٹاس ہارکر پہلے بلے بازی کرتے ہوئے چنئی سپرکنگس نے مقررہ 20 اوورس میں تین وکٹ کے نقصان پر 182 رن بنائے اور سن رائزرس کو جیت کیلئے 183 رنوں کا ہدف دیا ہے ،
View more
Mon, 23 Apr 2018 12:47:42
لندن میں وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے بھارت کی بات، سب کے ساتھ پروگرام کے دوران ہندوستانی ڈاکٹروں کو لے کر دئے گئے بیان سے انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن بے حد ناراض ہے۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 12:44:28
ملک میں روزانہ 55 بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی ہوتی ہے اور 2016 کے اعداد و شمار کے مطابق اطفال جنسی تشدد کے تقریبا ایک لاکھ کیس عدالت میں زیر التوا ہیں۔
View more
Mon, 23 Apr 2018 12:41:10
حیدرآباد میں منعقدہ پارٹی کی 22ویں کانگریس میں سیتارا م یچوری کو سی پی ایم کے جنرل سکریٹری کے طورپر دوسری معیاد کے لئے منتخب کرلیا گیا۔ پارٹی کی نئی سنٹرل کمیٹی نے بہ اتفاق رائے ان کا اس اعلی عہدہ کیلئے دوسری معیاد کے لئے انتخاب کیا ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy